Banner
Daily Sahafat Quetta
October 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فورسز کے ساتھ نہ کھڑی ہونے والی ہر سیاسی جماعت مائنس ہوجائے گی، رانا ثنا اللہدہشت گرد جہاں بھی موجود ہوں گے، انہیں سخت جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشلبلوچستان کی تعمیر و ترقی اور عوام کے روشن مستقبل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ، وزیراعلیٰ بلوچستانپیپلز پارٹی سکھر کے نائب صدر میر دادن خان کلجی کی تعزیتی ملاقاتیں، غمزدہ خاندانوں سے اظہارِ افسوسجامعہ لورالائی کے دفتر برائے تحقیق، جدت اور تجارتی سرگرمیوں کو ایچ ای سی کی باضابطہ منظوری، جامعہ میں خوشی کی تقریب کا انعقادوہ شہر جہاں مرنا قانونی طور پر منع ہےپاکستان کی بیرونی مالیاتی پوزیشن کمزور ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایفٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ حملے کا عندیہ دے دیااستنبول میں پاکستان سمیت 7 ممالک کی اہم سفارتی بیٹھک، اسحاق ڈار شرکت کریں گےدالبندین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈفورسز کے ساتھ نہ کھڑی ہونے والی ہر سیاسی جماعت مائنس ہوجائے گی، رانا ثنا اللہدہشت گرد جہاں بھی موجود ہوں گے، انہیں سخت جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشلبلوچستان کی تعمیر و ترقی اور عوام کے روشن مستقبل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ، وزیراعلیٰ بلوچستانپیپلز پارٹی سکھر کے نائب صدر میر دادن خان کلجی کی تعزیتی ملاقاتیں، غمزدہ خاندانوں سے اظہارِ افسوسجامعہ لورالائی کے دفتر برائے تحقیق، جدت اور تجارتی سرگرمیوں کو ایچ ای سی کی باضابطہ منظوری، جامعہ میں خوشی کی تقریب کا انعقادوہ شہر جہاں مرنا قانونی طور پر منع ہےپاکستان کی بیرونی مالیاتی پوزیشن کمزور ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایفٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ حملے کا عندیہ دے دیااستنبول میں پاکستان سمیت 7 ممالک کی اہم سفارتی بیٹھک، اسحاق ڈار شرکت کریں گےدالبندین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ

بلوچستان کی تعمیر و ترقی اور عوام کے روشن مستقبل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: گوادر میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی خوفناک کارروائی کو مستعدی اور پیشہ ورانہ مہارت سے ناکام بناتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ اس شاندار کامیابی پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سکیورٹی فورسز کی جرأت، عزم اور بروقت کارروائی کو زبردست الفاظ میں سراہا ہے۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے واضح کیا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی کو نقصان پہنچانے میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں بدامنی پھیلانے اور ترقی کا راستہ روکنے کی تمام کوششیں ناکام بنا دی جائیں گی، اور دہشت گردی کے ذریعے عوام کو خوفزدہ کرنے والے عناصر اپنے مذموم مقاصد میں منہ کی کھائیں گے۔ میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ صوبے کی تعمیر و ترقی اور عوام کے روشن مستقبل پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، قوم کو اپنے بہادر جوانوں پر فخر ہے جن کی قربانیاں قومی تاریخ کا قابل فخر باب ہیں۔ حکومتِ بلوچستان عوام کے جان و مال کے تحفظ اور پائیدار امن کے قیام کے لیے پوری طرح پرعزم ہے، اور امن دشمن عناصر و ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *