Banner
Daily Sahafat Quetta
October 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئےنئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئے

ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان کا BSDI فیز تھری کی ترقیاتی اسکیموں کا معائنہ

حب( نمائندہ خصوصی)

ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان کا BSDI فیز تھری کے تحت جاری ترقیاتی اسکیموں کا دورہ کیا کام کے معیار اور پیش رفت کا جائزہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق

ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان مندوخیل نے BSDI فیز تھری کے تحت ضلع حب میں جاری مختلف ترقیاتی اسکیموں کا تفصیلی دورہ کیا اور منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت، معیار اور تکمیل کے مراحل کا جائزہ لیا۔
دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے ڈسٹرکٹ جیل گڈانی میں سولرائزیشن کے منصوبے، گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول اور گورنمنٹ گرلز اسکول میں آئی ٹی لیبز کے قیام اور بلدیہ پارک گڈانی کی تزئین و آرائش و بہتری کے منصوبے کا معائنہ کیا اس موقع پر انہوں نے متعلقہ حکام سے منصوبوں کی موجودہ صورتحال، کام کی رفتار اور معیار کے حوالے سے تفصیلات حاصل کیں۔
ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ تمام ترقیاتی اسکیموں پر کام مقررہ معیار اور منظور شدہ ڈیزائن کے مطابق مکمل کیا جائے، جبکہ منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر نگرانی کی جائے۔
انہوں نے کہا کہ BSDI کے تحت جاری منصوبوں کا مقصد عوام کو بہتر بنیادی سہولیات فراہم کرنا، تعلیمی اداروں میں جدید آئی ٹی سہولیات متعارف کرانا اور شہری تفریحی مقامات کو بہتر بنانا ہے۔
دورے کے موقع پر اسسٹنٹ انجینئر میونسپل کمیٹی حب اور چیئرمین میونسپل کمیٹی حب بھی ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ تھے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *