Banner
Daily Sahafat Quetta
October 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئےنئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئے

میر رافع حسین جکھرانی کی پیپلز پارٹی گڑھی خیرو کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

گڑھی خیرو ۔ ( ڈاکٹر اللہ ڈنو سموں )
پیپلز پارٹی کے ایم این اے میر اعجاز خان جکھرانی کے لخت جگر فوکل پرسن میر رافع خان جکھرانی گڑھی خیرو پہنچ کر مختلف شخصیات سے مرحومین کی فاتح خوانی کی مغفرت درجات بلندی کے لیے دعا کی ، دوسری جانب میر رافع حسین جکھرانی کی پیپلز پارٹی تعلقہ گڑھی خیرو کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

جیکب آباد: میر رافع حسین جکھرانی نے پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ گڑھی خیرو کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ تمام عہدیداران پارٹی قیادت کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے پارٹی کو مزید مضبوط بنانے، کارکنان کے ساتھ رابطے بڑھانے اور عوامی خدمت کے جذبے کے تحت اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیں گے۔

پاکستان پیپلز پارٹی، تعلقہ گڑھی خیرو کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی
اس موقع پر میر غلام محمد خان شہلیانی، میر عاشق خان بروہی، میر شیر خان جمالی اور سید معشوق علی شاہ بھی موجود تھے۔

میر رافع حسین جکھرانی نے نومنتخب عہدیداران کے لیے کامیابی کی دعا کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ باہمی مشاورت، اتحاد اور تنظیمی نظم و ضبط کے ساتھ پارٹی کو مزید فعال بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *