Banner
Daily Sahafat Quetta
October 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئےنئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئے

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالستار لانگو کا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دہپال خورد کا اچانک دورہ

سیوی (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیوی عبدالستار لانگو نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دہپال خورد کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے تعلیمی سرگرمیوں، اساتذہ کی حاضری اور تدریسی عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے مختلف کلاس رومز کا دورہ کیا اور طلبہ سے تعلیمی سوالات پوچھ کر ان کی تعلیمی استعداد کا جائزہ لیا تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیوی عبدالستار لانگو نے سکول کے دورے کے دوران کلاس رومز میں جاری تدریسی سرگرمیوں کا معائنہ کیا اور طلبہ سے مختلف سوالات کیے طلبہ کی جانب سے دیے گئے جوابات پر انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا اور اساتذہ کی توجہ معیاری تعلیم کی فراہمی پر مرکوز رکھنے کی ہدایت کی انہوں نے اساتذہ پر زور دیا کہ وہ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کریں،سکول میں تعلیمی سرگرمیوں کو مزید تیز اور مؤثر بنائیں اور طلبہ کی تعلیمی استعداد بہتر بنانے کے لیے بھرپور محنت کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے اساتذہ کی باقاعدہ حاضری، پابندیٔ وقت اور تدریسی عمل میں دلچسپی بنیادی اہمیت رکھتی ہے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *