Banner
Daily Sahafat Quetta
October 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئےنئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئے

لائبہ ستار کے مبینہ اغوا کا نوٹس، وزیر داخلہ بلوچستان نے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی

کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے قلات کی رہائشی لائبہ ستار کے مبینہ اغوا کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

وزیر داخلہ نے ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کو ہدایت کی ہے کہ واقعے سے متعلق تفصیلی رپورٹ 24 گھنٹے کے اندر پیش کی جائے۔

اس سلسلے میں ڈی آئی جی پولیس قلات ڈویژن، ڈپٹی کمشنر قلات اور ڈی پی او قلات کو بھی ضروری ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ خواتین سمیت ہر شہری کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ متعلقہ حکام واقعے سے متعلق حقائق سامنے لانے اور ضروری اقدامات کے لیے اپنی ذمہ داریاں مؤثر انداز میں ادا کریں۔

واضح رہے کہ واقعے سے متعلق حتمی حقائق اور مزید تفصیلات متعلقہ حکام کی رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *