Banner
Daily Sahafat Quetta
October 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئےنئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئے

غذائی قلت کا خاتمہ اور ہر شہری کو معیاری خوراک کی فراہمی ضروری ہے، ڈاکٹر ربابہ بلیدی

مشیر برائے محکمہ ترقیِ نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی (ستارہ امتیاز) کا عالمی یومِ خوراک پر پیغامخوراک کا تحفظ، غذائیت سے بھرپور غذا تک ہر شہری کی رسائی اور غذائی قلت کا خاتمہ ایک صحت مند معاشرے کی بنیاد ہیں، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدیخواتین اور بچوں کو متوازن اور معیاری غذا کی فراہمی حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے، مشیر برائے محکمہ ترقیِ نسواںغذائی تحفظ صرف خوراک کی دستیابی کا نام نہیں بلکہ ہر فرد کی محفوظ، معیاری اور غذائیت سے بھرپور غذا تک رسائی کو یقینی بنانا بھی ضروری ہے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدیخواتین کی صحت اور غذائیت بہتر بنانا آنے والی نسلوں کی صحت مند نشوونما کے لیے ناگزیر ہے، مشیر برائے محکمہ ترقیِ نسواںماں اور بچے کی مناسب غذائیت ایک صحت مند اور توانا معاشرے کی تشکیل میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدیخواتین میں غذائیت سے متعلق شعور اجاگر کرنا اور انہیں صحت مند خوراک کے انتخاب کے قابل بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے، مشیر برائے محکمہ ترقیِ نسواںبلوچستان میں غذائی قلت کے خاتمے کے لیے حکومتی اداروں، سول سوسائٹی اور متعلقہ شراکت داروں کو مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدیعالمی یومِ خوراک 2026ئکا عنوان ”آج جدت، کل غذائیت“ جدید، مو¿ثر اور پائیدار غذائی و زرعی نظام کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے، مشیر برائے محکمہ ترقیِ نسواںموسمیاتی تبدیلی، پانی کی قلت اور غذائی عدم تحفظ جیسے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پائیدار زرعی طریقوں کا فروغ ضروری ہے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدیخوراک کا ضیاع روکنا اور دستیاب وسائل کو مو¿ثر انداز میں استعمال کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، مشیر برائے محکمہ ترقیِ نسواںغذائی تحفظ کے فروغ کے لیے خواتین کو آگاہی، سہولیات اور وسائل تک بہتر رسائی فراہم کرنا ضروری ہے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدیبچوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما کے لیے متوازن غذا کی فراہمی اور غذائی قلت کی بروقت روک تھام ناگزیر ہے، مشیر برائے محکمہ ترقیِ نسواںمخیر حضرات اور صاحبِ استطاعت افراد اپنے اردگرد موجود ضرورت مند خاندانوں کی خوراک کا خیال رکھیں اور بھوک کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریں، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کی اپیلہم ایک ایسے معاشرے کے قیام کے لیے پ±رعزم ہیں جہاں خواتین، بچوں اور ہر ضرورت مند فرد کو مناسب اور غذائیت سے بھرپور خوراک میسر ہو، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *