Banner
Daily Sahafat Quetta
October 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئےنئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئے

حقوق کی جدوجھد سے ہرگز دستبردار نہیں ھونگے،بلوچستان میڈیا فورم

حقوق کی جدوجھد سے ہرگز دستبردار نہیں ھونگے،بلوچستان میڈیا فورم
بلوچستان میڈیا فورم میں صوبے کے تمام شہروں اور اضلاع کو نمائندگی حاصل ہے۔ کسی سے سرٹیفیکٹ کی ضرورت نہیں ۔
بلوچستان میڈیا فورم کی حیثیت کو چیلنج کرنا۔ سورج کو انگلی سے چھپانے کی کوشش ہے۔ عہدیداران
کوئٹہ: بلوچستان میڈیا فورم کے مرکزی صدر قیوم بلوچ(کوئٹہ ) سنئیر نائب صدر اللہ یار ڈومکی( بختیار آباد ) نائب صدور ( صداقت بلوچ( گوادر ) بابر ندیم مغل (سبی) صفدر کھوسہ (صحبت پور)، رمضان بھٹو(بھاگ) سلطان کرد(مچھ بولان) شیخ فرید(کوئٹہ ) جنرل سیکرٹری میر اللہ داد رند(سبی) ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد علی ہزارہ (کوئٹہ ) ایڈیشنل سیکرٹری حافظ امداد حسین (بھاگ) سیکرٹری اطلاعات اصغر بلوچ(کوئٹہ ) ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر رضا بابئی (کوئٹہ ) سیکرٹری فنانس احمر ندیم(کوئٹہ ) سیکرٹری ریکارڈ پیر جان بلوچ(کوئٹہ ) سیکٹری آفس ذیشان بلوچ(کوئٹہ ) مرکزی صدر خواتین صدف غوری ، جنرل سیکرٹری فائزہ صدیقی ، سیکر،ٹری اطلاعات نرگس نہاں ، اراکین سینٹرل کمیٹی نعیم بلوچ (کوئٹہ ) نادر رند (مچھ بولان ) رمضان زیب ( بولان) لیاقت ڈومکی ( بختیار آباد ) ڈاکٹر وزیر میر (بھاگ) مشتاق احمد کلواڑ(بھاگ) عمران مرغزانی(سبی) خرم شہزاد(سبی) محمد اسلم مینگل، حضور بخش کھوکھر ، ڈویژنل صدر نصیر آباد مشتاق عزیز کھوسہ، ڈویژنل صدر سبی گووندا راہیجہ ، ضلع صدر جعفرآباد امام بخش بلیدی ، جنرل سیکرٹری پنھل خان گبول ، ضلع صدر اوستہ محمد ساجد علی جمالی ، جنرل سیکرٹری قربان علی چوہان، ضلع صدر صحبت پور سانول جان ، جنرل سیکرٹری رضوان الزماں منگی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے۔کہ وہ اپنے حقوق کی جدوجھد سے کسی صورت دستبردار نہیں ھونگے۔ بلوچستان میڈیا فورم میڈیا پرسنز کا ایک مثالی اتحاد بن چکا ہے۔ ہمیں اپنے حثیت کیلئے کسی سرٹیفیکٹ کی ضرورت نہیں ۔ انھوں نے کہا۔ کہ جو صحافی بلوچستان میڈیا فورم کا حصہ نہیں ہیں۔ وہ بھی ہمارے بھائی اور بازوں ہیں۔ انشااللہ بلوچستان میڈیا فورم جلد اپنے منزل مقصود پر پہنچ کر سرخرو ھوگی۔ کیونکہ ہم اجتماعی سوچ لیکر میدان عمل میں ہیں۔ کسی قسم کی ذاتی مفاد اور چند لوگوں کیلئے مراعات ہماری جدوجھد کا مقصد نہیں۔ بیان میں بلوچستان بھر کے میڈیا پرسنز سے ایپل کی گئی ہے۔کہ وہ بلوچستان میڈیا فورم کے پلیٹ فارم پر متحد ھوجائیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *