Banner
Daily Sahafat Quetta
October 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پیٹرولیم لیوی کے خاتمے پر حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیموں کا اجلاس طےبلوچستان اسمبلی میں آج سرداری نظام کے خاتمے کی اہم قرارداد پیش کی جائے گیاکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان کا بڑا فیصلہ: ملازمین کے لیے سالانہ جی پی فنڈ سلپ کی شرط ختمتحریک انصاف کا آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہپاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمالپشاور: وزیر اعظم کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس، دہشتگردی کے مکمل خاتمے پر اتفاقریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹ؛ اقرار الحسن کی درخواستِ ضمانت مستردپختونخوا؛ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا مذاکرات میں علی امین گنڈاپور کی نمائندگی کا مطالبہسکینہ عبداللہ خان کی وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے ملاقات، بلوچستان کے مزدوروں کے مسائل پر گفتگواسسٹنٹ کمشنر وندر عارب وقار کا کنراج روڈ پر دورہ، دو غیر قانونی کریش پلانٹس سیلپیٹرولیم لیوی کے خاتمے پر حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیموں کا اجلاس طےبلوچستان اسمبلی میں آج سرداری نظام کے خاتمے کی اہم قرارداد پیش کی جائے گیاکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان کا بڑا فیصلہ: ملازمین کے لیے سالانہ جی پی فنڈ سلپ کی شرط ختمتحریک انصاف کا آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہپاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمالپشاور: وزیر اعظم کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس، دہشتگردی کے مکمل خاتمے پر اتفاقریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹ؛ اقرار الحسن کی درخواستِ ضمانت مستردپختونخوا؛ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا مذاکرات میں علی امین گنڈاپور کی نمائندگی کا مطالبہسکینہ عبداللہ خان کی وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے ملاقات، بلوچستان کے مزدوروں کے مسائل پر گفتگواسسٹنٹ کمشنر وندر عارب وقار کا کنراج روڈ پر دورہ، دو غیر قانونی کریش پلانٹس سیل

سردارزادہ میر بیبرک خان کی قربان علی رند اور معشوق علی رند کے والد کے انتقال پر تعزیت

نصیر آباد (رپورٹ محمد یونس عمرانی) رند قبیلے کے سربراہ سابق صوبائی وزیر سردار یار محمد رند کے صاحبزادے ڈسٹرکٹ چیئرمین کچھی سردارزادہ میر بیبرک خان نے محکمہ ایریگیشن کے اہلکار قربان علی رند اور بینظیر بھٹو ڈسٹرکٹ پریس کلب ڈیرہ مراد جمالی کے ممبر سنیئر صحافی معشوق علی رند کے والد کے انتقال پر ان کے گھر پہنچ کر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی ان کے ہمراہ حاجی غلام مصطفیٰ خان رند، حاجی علی مردان خان رند، میر امان اللہ خان رند، وڈیرہ علی غلام بولک رند، میر امداد حسین رند، بابل خان رند، سیٹھ سورج جبکہ اس موقع پر میر روشن خان رند فضل محمد رند، میر طارق علی رند، ، نواب خان رند، حمید کھوسہ، حاجی حبیب اللہ جتوئی، شیر زمان مگسی میر پرویز رند ،احسان رند،ساجد رند، صحافی محمد سلیم رند صحافی محمد یونس عمرانی سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *