Banner
Daily Sahafat Quetta
October 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
تحریک انصاف کا آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہپاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمالپشاور: وزیر اعظم کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس، دہشتگردی کے مکمل خاتمے پر اتفاقریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹ؛ اقرار الحسن کی درخواستِ ضمانت مستردپختونخوا؛ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا مذاکرات میں علی امین گنڈاپور کی نمائندگی کا مطالبہسکینہ عبداللہ خان کی وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے ملاقات، بلوچستان کے مزدوروں کے مسائل پر گفتگواسسٹنٹ کمشنر وندر عارب وقار کا کنراج روڈ پر دورہ، دو غیر قانونی کریش پلانٹس سیلواشنگٹن مشرق وسطیٰ کے تحفظ کا ضامن نہیں، اپنی حفاظت خود کریں، امریکی سفیرایران سے مذاکرات نہیں ہو رہے، معاملہ جلد کسی نہ کسی صورت حل ہو جائے گا، امریکی صدر ٹرمپکراچی تباہ، 18 سال سے سندھ حکومت ناکام، نئے انتظامی یونٹس ناگزیر ہیں، وسیم اخترتحریک انصاف کا آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہپاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمالپشاور: وزیر اعظم کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس، دہشتگردی کے مکمل خاتمے پر اتفاقریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹ؛ اقرار الحسن کی درخواستِ ضمانت مستردپختونخوا؛ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا مذاکرات میں علی امین گنڈاپور کی نمائندگی کا مطالبہسکینہ عبداللہ خان کی وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے ملاقات، بلوچستان کے مزدوروں کے مسائل پر گفتگواسسٹنٹ کمشنر وندر عارب وقار کا کنراج روڈ پر دورہ، دو غیر قانونی کریش پلانٹس سیلواشنگٹن مشرق وسطیٰ کے تحفظ کا ضامن نہیں، اپنی حفاظت خود کریں، امریکی سفیرایران سے مذاکرات نہیں ہو رہے، معاملہ جلد کسی نہ کسی صورت حل ہو جائے گا، امریکی صدر ٹرمپکراچی تباہ، 18 سال سے سندھ حکومت ناکام، نئے انتظامی یونٹس ناگزیر ہیں، وسیم اختر

تحصیل آفس گنداخہ عوامی سہولیات کیلئے دوبارہ فعال کردیا گیا

گنداخہ:( نامہ نگار فریداحمد) چیف سردار محمد ہارون خان جمالی اور صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردارزادہ فیصل خان جمالی کی خصوصی کاوشوں سے تحصیل آفس گنداخہ کو عوامی سہولیات کی فراہمی کے لیے دوبارہ فعال کردیا گیا ہے،جس پر شہریوں اور عوامی حلقوں نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے چیف سردار محمد ہارون خان جمالی اور صوبائی وزیر سردارزادہ فیصل خان جمالی کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔عوامی حلقوں کے مطابق تحصیل آفس گنداخہ کی فعالیت سے تحصیل گنداخہ کے عوام کو مختلف سرکاری امور کی انجام دہی کے لیے بار بار اوستا محمد جانے کی زحمت سے نجات ملے گی۔ تحصیل آفس میں متعلقہ عملہ اپنی ذمہ داریاں انجام دے گا، جس سے عوام کو ان کی دہلیز پر سرکاری خدمات کی فراہمی، وقت اور اخراجات کی بچت ممکن ہوگی۔انہوں نے کہا کہ تحصیل آفس گنداخہ کی بحالی ایک اہم عوامی اور انتظامی پیش رفت ہے، جس سے مقامی سطح پر سرکاری امور کی انجام دہی میں آسانی پیدا ہوگی اور شہریوں کو ریلیف ملے گا۔ عوامی حلقوں نے کہا کہ سردار محمد ہارون خان جمالی اور صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردارزادہ فیصل خان جمالی کی جانب سے علاقے کے عوامی مسائل کے حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے کی جانے والی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سردار گھرانے کی عوامی خدمت اور عوامی سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں، انہوں نے ہمیشہ علاقے کے عوام کے مسائل کے حل، سرکاری اداروں کی فعالیت اور عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کے لیے اپنا کردار ادا کیا ہے۔ عوام نے امید ظاہر کی کہ تحصیل آفس گنداخہ کی بحالی کے بعد شہریوں کو سرکاری امور میں مزید آسانی اور فوری ریلیف حاصل ہوگا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *