Banner
Daily Sahafat Quetta
October 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بازار میں تجاوزات کے خلاف کامیاب آپریشن سے ٹریفک کی روانی بہتر اور عوام کو سہولت میسر آئی ہے، سردار محمد آصف خان سرگڑھسیاسی اختلاف کا جواب کردار کشی سے دینا دلیل کی کمزوری اور سیاسی دیوالیہ پن ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقخضدار کی مجموعی ترقی، تعلیم اور کھیلوں کے فروغ کو ترجیحات میں شامل رکھیں گے،میر یونس عزیز زہریعوامی مسائل کا فوری حل اور شہریوں کو انصاف کی فراہمی پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی ایس پی قائدآباد مقصود لغاریطلبہ کی کردار سازی اور تعلیمی اداروں میں مثبت اقدار کی ترویج سے بدعنوانی سے پاک معاشرے کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے ، ڈائریکٹر نیب بلوچستان محمد سلیم احمدبلوچستان کے نوجوانوں اور خواتین کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہنر فراہم کرنا پائیدار معاشی ترقی کی بنیاد ہے ،ربابہ خان بلیدیبلوچستان ریونیو اتھارٹی صوبے کی آمدن کا اہم ذریعہ ہے ، شعیب نوشیروانیکھیل اور تخلیقی سرگرمیاں معیاری تعلیم و تربیت کا لازمی حصہ ہیں ، گورنر بلوچستانانتظامیہ عوامی خدمت اور شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے پرعزم ہے ، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینیکوئٹہ میں خسرے کے کیسز کے تناظر میں حفاظتی ٹیکوں کی کوریج بڑھانا ناگزیر ہے،کمشنر کوئٹہ ڈویشن ذیشان لاشاریبازار میں تجاوزات کے خلاف کامیاب آپریشن سے ٹریفک کی روانی بہتر اور عوام کو سہولت میسر آئی ہے، سردار محمد آصف خان سرگڑھسیاسی اختلاف کا جواب کردار کشی سے دینا دلیل کی کمزوری اور سیاسی دیوالیہ پن ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقخضدار کی مجموعی ترقی، تعلیم اور کھیلوں کے فروغ کو ترجیحات میں شامل رکھیں گے،میر یونس عزیز زہریعوامی مسائل کا فوری حل اور شہریوں کو انصاف کی فراہمی پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی ایس پی قائدآباد مقصود لغاریطلبہ کی کردار سازی اور تعلیمی اداروں میں مثبت اقدار کی ترویج سے بدعنوانی سے پاک معاشرے کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے ، ڈائریکٹر نیب بلوچستان محمد سلیم احمدبلوچستان کے نوجوانوں اور خواتین کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہنر فراہم کرنا پائیدار معاشی ترقی کی بنیاد ہے ،ربابہ خان بلیدیبلوچستان ریونیو اتھارٹی صوبے کی آمدن کا اہم ذریعہ ہے ، شعیب نوشیروانیکھیل اور تخلیقی سرگرمیاں معیاری تعلیم و تربیت کا لازمی حصہ ہیں ، گورنر بلوچستانانتظامیہ عوامی خدمت اور شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے پرعزم ہے ، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینیکوئٹہ میں خسرے کے کیسز کے تناظر میں حفاظتی ٹیکوں کی کوریج بڑھانا ناگزیر ہے،کمشنر کوئٹہ ڈویشن ذیشان لاشاری

اسما جتک کیس کا اصل قاتل تاحال گرفتار نہیں ہوا، علی مدد جتک

صوبائی وزیر میر علی مدد جتک نے بلوچستان اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسما جتک کیس میں اصل قاتل کو تاحال گرفتار نہیں کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ قاتلوں اور ظالموں کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ بااثر سرداروں اور نوابوں کے مبینہ اثر و رسوخ کے باعث نوجوانوں کے ساتھ ناانصافی کی جا رہی ہے، ایسے معاملات میں قانون کے مطابق کارروائی اور انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *