Banner
Daily Sahafat Quetta
September 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کی پہلی ماس ٹرانزٹ ٹرین جناح پیپلز ٹرین عوام کی خدمت کے لیے تیارلنک شاہوانی روڈ پر ون ویلنگ کے خلاف کارروائی کی ہدایتڈیرہ بگٹی عنایت شاہ دربار پل پر مسلح افراد کی فائرنگ، 6 ایف سی اہلکار اور ڈرائیور شہیدگوٹھ محمد پناہ محمد حسنی میں بلیک ٹاپ روڈ مکمل گنداخہ: اہم ترقیاتی منصوبہ مکمل، اہل علاقہ میں خوشیکچھی، بھاگ سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن دن دھاڑے گاوں حامد بستی کے مقام پر لٹ گئی9 مئی حملہ کیس: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت 5 افراد نامزدشہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کیے جائیں،مولانا عبدالرحمن رفیقسکھر پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، چرس اور شراب برآمد، 2 ملزمان گرفتاربچت سکیم BISP اور ہماری خواتیندریجی میں مبینہ بینک ڈکیتی، پولیس اور مسلح افراد میں فائرنگبلوچستان کی پہلی ماس ٹرانزٹ ٹرین جناح پیپلز ٹرین عوام کی خدمت کے لیے تیارلنک شاہوانی روڈ پر ون ویلنگ کے خلاف کارروائی کی ہدایتڈیرہ بگٹی عنایت شاہ دربار پل پر مسلح افراد کی فائرنگ، 6 ایف سی اہلکار اور ڈرائیور شہیدگوٹھ محمد پناہ محمد حسنی میں بلیک ٹاپ روڈ مکمل گنداخہ: اہم ترقیاتی منصوبہ مکمل، اہل علاقہ میں خوشیکچھی، بھاگ سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن دن دھاڑے گاوں حامد بستی کے مقام پر لٹ گئی9 مئی حملہ کیس: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت 5 افراد نامزدشہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کیے جائیں،مولانا عبدالرحمن رفیقسکھر پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، چرس اور شراب برآمد، 2 ملزمان گرفتاربچت سکیم BISP اور ہماری خواتیندریجی میں مبینہ بینک ڈکیتی، پولیس اور مسلح افراد میں فائرنگ

بلوچستان کی پہلی ماس ٹرانزٹ ٹرین جناح پیپلز ٹرین عوام کی خدمت کے لیے تیار

کوئٹہ والوں کے لیے بڑی خوشخبری، بلوچستان کی پہلی ماس ٹرانزٹ ’جناح پیپلز ٹرین‘ تیار

بلوچستان کی پہلی ماس ٹرانزٹ ٹرین جناح پیپلز ٹرین عوام کی خدمت کے لیے تیار

جناح پیپلز ٹرین کے لیے 32 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن مکمل کرلی گئی

جناح پیپلز ٹرین کے 32 کلومیٹر ٹریک کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ صرف 120 روز میں مکمل ہوا

جناح پیپلز ٹرین منصوبے پر 3 ارب روپے لاگت آئی، 7 اسٹیشن روٹ میں شامل ہیں

کچلاک سے سریاب تک جناح پیپلز ٹرین کے روٹ پر 7 اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں،

کچلاک، بلیلی، شیخ ماندا، جی او آر، کوئٹہ، لور کاریز اور سریاب اسٹیشن روٹ کا حصہ ہیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا جناح پیپلز ٹرین منصوبے کی تکمیل پر اظہار مسرت ، عوام کے لیے جلد کھولنے کا اعلان

جناح پیپلز ٹرین کوئٹہ اور گردونواح کے شہریوں کے لیے محفوظ، آرام دہ اور کم خرچ سفری سہولت فراہم کرے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

جناح پیپلز ٹرین سروس سے طلبہ، ملازمین، کاروباری افراد اور عام شہریوں کو روزمرہ سفر میں سہولت ملے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان

جناح پیپلز ٹرین عوام کو جدید اور باوقار سفری سہولت کی فراہمی کی جانب اہم قدم ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

عوامی سہولیات کے منصوبوں کی بروقت تکمیل اور ثمرات عوام تک پہنچانا شروع ہوگئے ہیں، میر سرفراز بگٹی

جدید سفری سہولیات سے شہریوں کے وقت اور سفری اخراجات میں کمی آئے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان

جناح پیپلز ٹرین کوئٹہ اور گردونواح کے عوام کے لیے سفری سہولیات میں نمایاں بہتری لائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *