Banner
Daily Sahafat Quetta
September 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
لنک شاہوانی روڈ پر ون ویلنگ کے خلاف کارروائی کی ہدایتڈیرہ بگٹی عنایت شاہ دربار پل پر مسلح افراد کی فائرنگ، 6 ایف سی اہلکار اور ڈرائیور شہیدگوٹھ محمد پناہ محمد حسنی میں بلیک ٹاپ روڈ مکمل گنداخہ: اہم ترقیاتی منصوبہ مکمل، اہل علاقہ میں خوشیکچھی، بھاگ سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن دن دھاڑے گاوں حامد بستی کے مقام پر لٹ گئی9 مئی حملہ کیس: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت 5 افراد نامزدشہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کیے جائیں،مولانا عبدالرحمن رفیقسکھر پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، چرس اور شراب برآمد، 2 ملزمان گرفتاربچت سکیم BISP اور ہماری خواتیندریجی میں مبینہ بینک ڈکیتی، پولیس اور مسلح افراد میں فائرنگسینئر صحافی عظیم سیال کے اغوا کے خلاف روہڑی میں احتجاج، فوری بازیابی کا مطالبہلنک شاہوانی روڈ پر ون ویلنگ کے خلاف کارروائی کی ہدایتڈیرہ بگٹی عنایت شاہ دربار پل پر مسلح افراد کی فائرنگ، 6 ایف سی اہلکار اور ڈرائیور شہیدگوٹھ محمد پناہ محمد حسنی میں بلیک ٹاپ روڈ مکمل گنداخہ: اہم ترقیاتی منصوبہ مکمل، اہل علاقہ میں خوشیکچھی، بھاگ سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن دن دھاڑے گاوں حامد بستی کے مقام پر لٹ گئی9 مئی حملہ کیس: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت 5 افراد نامزدشہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کیے جائیں،مولانا عبدالرحمن رفیقسکھر پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، چرس اور شراب برآمد، 2 ملزمان گرفتاربچت سکیم BISP اور ہماری خواتیندریجی میں مبینہ بینک ڈکیتی، پولیس اور مسلح افراد میں فائرنگسینئر صحافی عظیم سیال کے اغوا کے خلاف روہڑی میں احتجاج، فوری بازیابی کا مطالبہ

لنک شاہوانی روڈ پر ون ویلنگ کے خلاف کارروائی کی ہدایت

کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ منیر احمد درانی نے نوٹس لیتے ہوئے لنک شاہوانی روڈ پر ون ویلنگ، بائیک ریسنگ اور خطرناک ڈرائیونگ کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔

ذرائع کے مطابق لنک شاہوانی روڈ پر نوجوانوں کی جانب سے ون ویلنگ، موٹر سائیکل ریسنگ اور تیز رفتار ڈرائیونگ کے باعث شہریوں کو مشکلات اور حادثات کا خدشہ لاحق ہے۔ کوئٹہ سٹی نیوز HD کی جانب سے معاملہ سامنے لائے جانے پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ منیر احمد درانی نے متعلقہ حکام کو فوری اقدامات کی ہدایت کی۔

ضلعی انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ ٹریفک قوانین کی پابندی کریں اور ون ویلنگ سمیت خطرناک ڈرائیونگ سے گریز کریں، کیونکہ ایسی سرگرمیاں نہ صرف خود ڈرائیور بلکہ دیگر شہریوں کی زندگیوں کے لیے بھی خطرہ بن سکتی ہیں۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ محفوظ سفر کے لیے ذمہ دارانہ ڈرائیونگ اور ٹریفک قوانین پر عملدرآمد ضروری ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *