Banner
Daily Sahafat Quetta
September 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
لنک شاہوانی روڈ پر ون ویلنگ کے خلاف کارروائی کی ہدایتڈیرہ بگٹی عنایت شاہ دربار پل پر مسلح افراد کی فائرنگ، 6 ایف سی اہلکار اور ڈرائیور شہیدگوٹھ محمد پناہ محمد حسنی میں بلیک ٹاپ روڈ مکمل گنداخہ: اہم ترقیاتی منصوبہ مکمل، اہل علاقہ میں خوشیکچھی، بھاگ سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن دن دھاڑے گاوں حامد بستی کے مقام پر لٹ گئی9 مئی حملہ کیس: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت 5 افراد نامزدشہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کیے جائیں،مولانا عبدالرحمن رفیقسکھر پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، چرس اور شراب برآمد، 2 ملزمان گرفتاربچت سکیم BISP اور ہماری خواتیندریجی میں مبینہ بینک ڈکیتی، پولیس اور مسلح افراد میں فائرنگسینئر صحافی عظیم سیال کے اغوا کے خلاف روہڑی میں احتجاج، فوری بازیابی کا مطالبہلنک شاہوانی روڈ پر ون ویلنگ کے خلاف کارروائی کی ہدایتڈیرہ بگٹی عنایت شاہ دربار پل پر مسلح افراد کی فائرنگ، 6 ایف سی اہلکار اور ڈرائیور شہیدگوٹھ محمد پناہ محمد حسنی میں بلیک ٹاپ روڈ مکمل گنداخہ: اہم ترقیاتی منصوبہ مکمل، اہل علاقہ میں خوشیکچھی، بھاگ سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن دن دھاڑے گاوں حامد بستی کے مقام پر لٹ گئی9 مئی حملہ کیس: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت 5 افراد نامزدشہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کیے جائیں،مولانا عبدالرحمن رفیقسکھر پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، چرس اور شراب برآمد، 2 ملزمان گرفتاربچت سکیم BISP اور ہماری خواتیندریجی میں مبینہ بینک ڈکیتی، پولیس اور مسلح افراد میں فائرنگسینئر صحافی عظیم سیال کے اغوا کے خلاف روہڑی میں احتجاج، فوری بازیابی کا مطالبہ

ڈیرہ بگٹی عنایت شاہ دربار پل پر مسلح افراد کی فائرنگ، 6 ایف سی اہلکار اور ڈرائیور شہید

ڈیرہ بگٹی میں عنایت شاہ دربار کے قریب پل پر نامعلوم مسلح افراد نے سول گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 6 ایف سی اہلکار شہید ہوگئے۔ فائرنگ کی زد میں آکر گاڑی کا ڈرائیور علی شیر نوسانی بگٹی بھی جاں بحق ہوگیا۔
ذرائع بولتا بلوچستان کے مطابق ایف سی اہلکار سول گاڑی میں ڈیرہ بگٹی سے کشمور کی جانب جا رہے تھے کہ عنایت شاہ دربار پل کے قریب گھات لگائے مسلح افراد نے گاڑی کو شدید فائرنگ کا نشانہ بنایا، جس سے گاڑی گولیوں سے چھلنی ہوگئی۔
ذرائع بولتا بلوچستان کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا، جبکہ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آنے کا انتظار ہے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *