Banner
Daily Sahafat Quetta
September 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
لنک شاہوانی روڈ پر ون ویلنگ کے خلاف کارروائی کی ہدایتڈیرہ بگٹی عنایت شاہ دربار پل پر مسلح افراد کی فائرنگ، 6 ایف سی اہلکار اور ڈرائیور شہیدگوٹھ محمد پناہ محمد حسنی میں بلیک ٹاپ روڈ مکمل گنداخہ: اہم ترقیاتی منصوبہ مکمل، اہل علاقہ میں خوشیکچھی، بھاگ سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن دن دھاڑے گاوں حامد بستی کے مقام پر لٹ گئی9 مئی حملہ کیس: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت 5 افراد نامزدشہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کیے جائیں،مولانا عبدالرحمن رفیقسکھر پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، چرس اور شراب برآمد، 2 ملزمان گرفتاربچت سکیم BISP اور ہماری خواتیندریجی میں مبینہ بینک ڈکیتی، پولیس اور مسلح افراد میں فائرنگسینئر صحافی عظیم سیال کے اغوا کے خلاف روہڑی میں احتجاج، فوری بازیابی کا مطالبہلنک شاہوانی روڈ پر ون ویلنگ کے خلاف کارروائی کی ہدایتڈیرہ بگٹی عنایت شاہ دربار پل پر مسلح افراد کی فائرنگ، 6 ایف سی اہلکار اور ڈرائیور شہیدگوٹھ محمد پناہ محمد حسنی میں بلیک ٹاپ روڈ مکمل گنداخہ: اہم ترقیاتی منصوبہ مکمل، اہل علاقہ میں خوشیکچھی، بھاگ سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن دن دھاڑے گاوں حامد بستی کے مقام پر لٹ گئی9 مئی حملہ کیس: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت 5 افراد نامزدشہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کیے جائیں،مولانا عبدالرحمن رفیقسکھر پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، چرس اور شراب برآمد، 2 ملزمان گرفتاربچت سکیم BISP اور ہماری خواتیندریجی میں مبینہ بینک ڈکیتی، پولیس اور مسلح افراد میں فائرنگسینئر صحافی عظیم سیال کے اغوا کے خلاف روہڑی میں احتجاج، فوری بازیابی کا مطالبہ

کچھی، بھاگ سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن دن دھاڑے گاوں حامد بستی کے مقام پر لٹ گئی

ضلع کچھی میں امن و امان کی صورتحال ابتر بھاگ کے علاقے حامد بستی کے مقام پر نامعلوم مسلح ڈاکووں نے دن دھاڑے مسافر ویگن کو لوٹ لیا اور باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے بھاگ سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن کو حامد بستی کے قریب مسلحہ ڈاکووں نے اسلحے کے زور پر روک لیا ڈاکوو¿ں نے مسافروں کو یرغمال بنا کر ان سے قیمتی اشیائ موبائل فونز اور ہزاروں روپے کی نقدی لوٹ لی اور موقع واردات سے فرار ہو گئے متاثرہ مسافروں نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ دن دھاڑے ڈکیتی کی اس واردات کے باوجود کچھی پولیس خاموش تماشائی بنی رہی اور جرائم کی روک تھام میں مکمل طور پر ناکام دکھائی دیتی ہے مسافروں نے اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور لوٹا گیا سامان برآمد کروا کر ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *