Banner
Daily Sahafat Quetta
September 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پاکستان نے افغان حکومت کے بےبنیاد الزامات کو مسترد کر دیاسہیل آفریدی کے دفاع میں بیرسٹر گوہر میدان میں آگئے، اہم وضاحت کردیبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک، وزیراعلیٰ نے کامیابیوں کو سراہاروما مائیکل اور شان بیگ نے شادی کی تاریخ کا اعلان کر دیا، دبئی سے ’سیو دی ڈیٹ‘ ویڈیو جارینوابزادہ میر جمال رئیسانی کی ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش حملوں کی شدید مذمتکوئٹہ جاتے ہوئے کراچی کی فٹبال ٹیم مبینہ طور پر لٹ گئیگھروں میں گیس اب صرف مخصوص اوقات میں ملے گی، نئی پابندی شروعبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا کریک ڈاؤن: 96 گھنٹوں میں 71 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاکبجلی صارفین کیلئے بڑی خبر، 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ پر پابندیخواتین کی بڑی مشکل آسان! نادرا کی خصوصی نرمی، بغیر برتھ سرٹیفکیٹ شناختی کارڈ حاصل کرنے کا سنہری موقعپاکستان نے افغان حکومت کے بےبنیاد الزامات کو مسترد کر دیاسہیل آفریدی کے دفاع میں بیرسٹر گوہر میدان میں آگئے، اہم وضاحت کردیبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک، وزیراعلیٰ نے کامیابیوں کو سراہاروما مائیکل اور شان بیگ نے شادی کی تاریخ کا اعلان کر دیا، دبئی سے ’سیو دی ڈیٹ‘ ویڈیو جارینوابزادہ میر جمال رئیسانی کی ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش حملوں کی شدید مذمتکوئٹہ جاتے ہوئے کراچی کی فٹبال ٹیم مبینہ طور پر لٹ گئیگھروں میں گیس اب صرف مخصوص اوقات میں ملے گی، نئی پابندی شروعبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا کریک ڈاؤن: 96 گھنٹوں میں 71 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاکبجلی صارفین کیلئے بڑی خبر، 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ پر پابندیخواتین کی بڑی مشکل آسان! نادرا کی خصوصی نرمی، بغیر برتھ سرٹیفکیٹ شناختی کارڈ حاصل کرنے کا سنہری موقع

روما مائیکل اور شان بیگ نے شادی کی تاریخ کا اعلان کر دیا، دبئی سے ’سیو دی ڈیٹ‘ ویڈیو جاری

پاکستانی ماڈل، اداکارہ اور بیوٹی کوئین روما مائیکل اور اداکار شان بیگ نے اپنی شادی کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ اس موقع پر جوڑے نے دبئی سے ایک خوبصورت اور رومانوی ’سیو دی ڈیٹ‘ ویڈیو بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔

روما مائیکل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے ’روما وڈ ود شان‘ کے ہیش ٹیگ کے ساتھ شادی کا آفیشل کاؤنٹ ڈاؤن شروع کیا۔ ویڈیو میں دونوں فنکار ایک پُرتکلف اور رومانوی انداز میں نظر آئے۔

پری ویڈنگ شوٹ کے لیے روما مائیکل نے دبئی کے ’ونیلا اسٹوڈیو‘ کا تیار کردہ آف شولڈر بال گاؤن زیب تن کیا، جس پر ڈی تھری فلورل لیس اور باریک چمکدار موتیوں کا نفیس کام نمایاں تھا۔ دوسری جانب شان بیگ نے پاؤڈر بلیو اور ہلکے سرمئی رنگ کا سلم فٹ سوٹ پہن رکھا تھا، جس میں وہ باوقار اور اسٹائلش دکھائی دیے۔

جوڑے کی اس خصوصی پری ویڈنگ ویڈیو کی عکسبندی دبئی کے لگژری ’ہوٹل انڈیگو دبئی ڈاؤن ٹاؤن‘ میں کی گئی، جہاں دونوں نے مختلف رومانوی انداز میں تصاویر اور ویڈیو کے لیے پوز دیے۔

روما مائیکل اور شان بیگ نے بتایا کہ ان کی شادی کی تقریبات کا آغاز 20 نومبر 2026 سے ہوگا، جبکہ شادی کی مرکزی تقریبات پاکستان کے شہر کراچی میں منعقد کی جائیں گی۔

شادی کی تاریخ سامنے آنے کے بعد مداحوں کی جانب سے جوڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *