Banner
Daily Sahafat Quetta
September 8, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
7 ستمبر قادیانیت کو غیر مسلم قرار دینے کا عظیم یومِ فتح ہے، مولانا عبدالقادر لونیعقیدہ ختمِ نبوت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا ،مولانا عبدالرفیقجھل مگسی: ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیاکوئٹہ: سول ویٹرنری ہسپتال میں جدید ویٹرنری سہولیات کا افتتاحتعمیراتی کام میں کسی قسم کی غیر ضروری تاخیر نہ کی جائے ،مہراللہ بادینیحاجی عبدلواحد لمڑ انتقال کرگئےگوھر کاریز گرلز مڈل سکول میں یومِ دفاع کی شاندار تقریباسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم سے سردار محمد حنیف سرگڑہ کی ملاقاتنادرا اور نیرا کے مابین جاری شراکت داری کو مزید آگے بڑھانے کے لیے صومالیہ کی نیشنل آئیڈینٹیفکیشن اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کے وفد کا نادرا کا دورہیومِ فضائیہ کے موقع پر پاک فضائیہ کا پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید، نشانِ حیدر کو خراجِ عقیدت7 ستمبر قادیانیت کو غیر مسلم قرار دینے کا عظیم یومِ فتح ہے، مولانا عبدالقادر لونیعقیدہ ختمِ نبوت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا ،مولانا عبدالرفیقجھل مگسی: ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیاکوئٹہ: سول ویٹرنری ہسپتال میں جدید ویٹرنری سہولیات کا افتتاحتعمیراتی کام میں کسی قسم کی غیر ضروری تاخیر نہ کی جائے ،مہراللہ بادینیحاجی عبدلواحد لمڑ انتقال کرگئےگوھر کاریز گرلز مڈل سکول میں یومِ دفاع کی شاندار تقریباسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم سے سردار محمد حنیف سرگڑہ کی ملاقاتنادرا اور نیرا کے مابین جاری شراکت داری کو مزید آگے بڑھانے کے لیے صومالیہ کی نیشنل آئیڈینٹیفکیشن اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کے وفد کا نادرا کا دورہیومِ فضائیہ کے موقع پر پاک فضائیہ کا پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید، نشانِ حیدر کو خراجِ عقیدت

قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی سابق سینیٹر نصیب اللہ بازئی کی عیادت

قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے الشفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں زیرِ علاج سابق سینیٹر نصیب اللہ بازئی کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔

سیدال خان ناصر نے سابق سینیٹر کی صحت سے متعلق معلومات حاصل کیں اور ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس موقع پر قائم مقام چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ نصیب اللہ بازئی کی قومی و پارلیمانی خدمات قابلِ قدر ہیں۔ انہوں نے ان کی جلد صحتیابی اور مکمل تندرستی کے لیے دعا بھی کی۔

سابق سینیٹر نصیب اللہ بازئی نے عیادت اور نیک خواہشات پر سیدال خان ناصر کا شکریہ ادا کیا۔

قائم مقام چیئرمین سینیٹ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ نصیب اللہ بازئی کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور انہیں مکمل صحت و تندرستی کے ساتھ معمولاتِ زندگی کی طرف واپسی کی توفیق دے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *