Banner
Daily Sahafat Quetta
August 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیجرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدی

مودی حکومت اپنے وعدوں سے مکر گئی، کاکروچ جنتا پارٹی نے دوبارہ بڑے مارچ کا اعلان کر دیا

نئی دہلی: بھارت میں NEET پیپر لیک تنازع ایک بار پھر شدت اختیار کرنے لگا ہے، جہاں احتجاجی تنظیم نے حکومت کی جانب سے کیے گئے وعدے پورے نہ ہونے پر دوبارہ بڑے احتجاجی مارچ کا اعلان کردیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق کاکروچ جنتا پارٹی (CJP) نے 5 ستمبر کو نئی دہلی میں انڈیا گیٹ سے دہلی پولیس ہیڈکوارٹر تک پرامن مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ جنتر منتر پر ہونے والے گزشتہ احتجاج کے بعد حکومت کی جانب سے دی گئی یقین دہانیوں پر تاحال عملدرآمد نہیں کیا گیا۔

CJP کے مطابق حکومت نے NEET پیپر لیک تنازع کے دوران جان گنوانے والے طلبہ کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے اور احتجاج کرنے والے نوجوانوں کے خلاف درج مقدمات ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی، تاہم یہ مطالبات اب تک پورے نہیں ہوئے۔

تنظیم کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے بھی مظاہرین کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کی گئی تھیں تاکہ معاملے پر کارروائی کی جاسکے، لیکن حکومتی سطح پر پیش رفت سست روی کا شکار ہے۔

اعلان کردہ مارچ کی قیادت مبینہ طور پر ان طلبہ کے اہل خانہ کریں گے جنہوں نے NEET تنازع کے دوران جانیں گنوائیں، جبکہ پولیس کارروائی کا سامنا کرنے والے طلبہ بھی احتجاج میں شریک ہوں گے۔

CJP نے واضح کیا ہے کہ احتجاج پرامن ہوگا، تاہم اگر حکومت نے وعدے پورے نہ کیے تو NEET پیپر لیک معاملے پر احتجاجی تحریک دوبارہ تیز کی جاسکتی ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *