Banner
Daily Sahafat Quetta
August 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیجرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدی

سنسنی خیزی اور فیک نیوز میں بھارتی میڈیا سب سے آگے، امریکی سفیر

نئی دہلی: بھارت میں تعینات امریکی سفیر سرجیو گور نے بھارتی میڈیا کے اندازِ رپورٹنگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا میں سنسنی خیزی اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ خبر، تجزیے اور حقیقت کے درمیان فرق کرنا مشکل ہوگیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سفیر نے بھارتی ٹاک شوز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بیک وقت کئی افراد کے چیخنے چلانے والے پروگرامز کو دیکھ کر سمجھنا مشکل ہوتا ہے کہ یہ نیوز شو ہے یا شور شرابا۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ بار بار مداخلت اور روکنے کے باوجود مہمانوں کو مسلسل چیخنے کی عادت کہاں سے آتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا میں بھی فیک نیوز کو ایک بڑا مسئلہ سمجھا جاتا ہے، تاہم بھارتی میڈیا اس معاملے میں سب سے آگے نکل گیا ہے۔

سرجیو گور نے کہا کہ میڈیا کا بنیادی مقصد عوام تک درست معلومات پہنچانا ہونا چاہیے، لیکن سنسنی خیزی اور غیرمصدقہ معلومات سے صحافت کا معیار متاثر ہوتا ہے۔

دوسری جانب سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکی سفیر کے تبصرے نے بھارتی میڈیا میں بڑھتی ہوئی سنسنی خیزی، غیرمصدقہ دعوؤں اور یکطرفہ رپورٹنگ کے رجحان پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ان کے مطابق آزاد اور ذمہ دار صحافت کے لیے حقائق کی تصدیق اور متوازن رپورٹنگ انتہائی ضروری ہے۔

 

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *