Banner
Daily Sahafat Quetta
August 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیجرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدی

بلوچستان کے پہاڑوں کے نیچے دفن اثاثوں پر پہلا حق بلوچستان کے عوام کا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

بلوچستان کے پہاڑوں کے نیچے دفن اثاثوں پر پہلا حق بلوچستان کے عوام کا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسائل ہر جگہ ہوتے ہیں لیکن ان کے حل کیلئے بندقیں نہیں اٹھائی جاتی،مسائل کی آڑ میں بندوق نکال لی جائے تو وہ محب وطن نہیں ہو سکتا۔

وزیراعظم شہباز شریف نےبلوچستان نیشنل ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کو درپیش مسائل ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں،بلوچستان معدنیات سمیت دیگر وسائل سے مالا مال ہے،بلوچستان کے وسائل پر پہلا حق صوبے کے عوام کا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسائل ہر جگہ ہوتے ہیں لیکن ان کے حل کیلئے بندقیں نہیں اٹھائی جاتی،مسائل کی آڑ میں بندوق نکال لی جائے تو وہ محب وطن نہیں ہو سکتا،بلوچستان میں مزدوری کرنے والوں کو شناخت کی بنیاد پر قتل کرنا جائز نہیں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے نکالا جا سکتا ہے،جغرافیائی لحاظ سے پاکستان کے سب سےبڑے صوبے کے مسائل بھی زیادہ ہیں،بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے پیچھے دشمن ممالک ہیں،بلوچستان میں دہشت گرد ہمارے لوگوں کو شہید کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وسائل بلوچستان کے دوردراز علاقوں میں خرچ کررہے ہیں،فیلڈ مارشل کے ساتھ مل کر چمن این 25شاہراہ تعمیر کررہے ہیں،این ایف سی ایوارڈ کے موقع پر وفاق نے فنڈنگ میں100 فیصد اضافہ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ افواج اور قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کو تحفظ فراہم کررہے ہیں،اسمگلنگ روکنے سے125ارب روپے خزانے میں آئے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *