Banner
Daily Sahafat Quetta
September 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
تعلیم غربت، جہالت اور ناانصافی کے خاتمے کا مؤثر ہتھیار ہے، پروفیسر وسیم احمدپیپلز پارٹی رہنماؤں کی محمد انور برڑو کو عمرہ کی سعادت پر مبارکبادپشتون قومی جرگہ کا پلیٹ فارم سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا قابل افسوس ہے، مسلم لیگ ن ضلع قلعہ سیف اللہاٹک سیمنٹ حب کا مقامی خواتین کیلئے باعزت روزگار اور ہنرمندی کا اہم اقداممسلم باغ: اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم کا THQ ہسپتال کا تفصیلی دورہ7 ستمبر: یومِ ختمِ نبوت ۔۔۔۔ ایک عقیدہ، ایک عہد اور ایک تاریخی فیصلہکمشنر لسبیلہ سائرہ عطاء کا ضلع حب کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہعقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کا تحفظ ہر مسلمان کی دینی ذمہ داری ہے، علما کرامبھاگ ناڑی حملے میں زخمی پانچ شہری سکھر، لاڑکانہ اور کوئٹہ منتقل، شاہد رندمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریتعلیم غربت، جہالت اور ناانصافی کے خاتمے کا مؤثر ہتھیار ہے، پروفیسر وسیم احمدپیپلز پارٹی رہنماؤں کی محمد انور برڑو کو عمرہ کی سعادت پر مبارکبادپشتون قومی جرگہ کا پلیٹ فارم سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا قابل افسوس ہے، مسلم لیگ ن ضلع قلعہ سیف اللہاٹک سیمنٹ حب کا مقامی خواتین کیلئے باعزت روزگار اور ہنرمندی کا اہم اقداممسلم باغ: اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم کا THQ ہسپتال کا تفصیلی دورہ7 ستمبر: یومِ ختمِ نبوت ۔۔۔۔ ایک عقیدہ، ایک عہد اور ایک تاریخی فیصلہکمشنر لسبیلہ سائرہ عطاء کا ضلع حب کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہعقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کا تحفظ ہر مسلمان کی دینی ذمہ داری ہے، علما کرامبھاگ ناڑی حملے میں زخمی پانچ شہری سکھر، لاڑکانہ اور کوئٹہ منتقل، شاہد رندمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاری

بلوچستان رائٹرز گلڈ کا تعزیتی اجلاس، آغا گل کے نواسے کی حادثاتی موت پر اظہارِ افسوس

بلوچستان رائٹرز گلڈ کا تعزیتی اجلاس، آغا گل کے نواسے کی حادثاتی موت پر اظہارِ افسوس

کوٹئہ (پ ، ر) بلوچستان رائٹرز گلڈ (برگ) کا تعزیتی اجلاس ڈاکٹر سیّدہ فرح دیبا بخاری کی صدارت میں ہوا ، اجلاس میں ممتاز ادیب آغاگل کے 24 سالہ نواسے کی حادثاتی موت پر شدید غم و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آغا گل کے جواں سال نواسے کنعان خان ملک کی موت ایک ناقابل فراموش صدمہ ہے ۔ بلوچستان کے تمام اہلِ قلم اِس غم میں آغاگل کےساتھ ہیں ۔اور دعا گو ہیں کہ ربِّ کریم مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دے ، اور لواحقین کو صبرِ جمیل پر اجرِ کثیر دے ، اجلاس میں شیخ فرید ، کلیم اللہ بلوچ ، شہزاد عالم ، ڈاکٹر راحت جبیں ، محترمہ فہمیدہ گل ، محترمہ فائزہ صدیقی ، کامران پروانہ اور دوست محمد ہجراں نے شرکت کی ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *