Banner
Daily Sahafat Quetta
August 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
طالبعلم بریال خان مندوخیل کا اغواء تشویشناک، فوری بازیابی یقینی بنائی جائے، محمد ہاشم اتمانخیلمسلم باغ میں مستحق گھرانوں کیلئے بڑا ریلیف، راشن، بستر اور کمبل تقسیمخواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے خاموشی توڑنا ہوگی، سکینہ عبداللہ خانڈاکٹر احسان اللہ کاکڑ کو تمغۂ امتیاز ملنا جامعہ لورالائی اور بلوچستان کیلئے تاریخی اعزازبکرا منڈی میں شہریوں اور بیوپاریوں کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، میر مرتضیٰ خان جمالیصفائی، پانی، نکاسی آب اور سڑکوں کی بہتری اولین ترجیحات ہیں، میر نعیم خان عمرانیکوئٹہ میں ناقص مصالحہ جات بنانے والا یونٹ سیل، بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائیسیرتِ طیبہ انسانیت کے لیے مکمل ضابطۂ حیات ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقنوڈیرو: نیشنل میڈیکل طبیہ کالج میں حکماء کا اجلاس، طب یونانی کے فروغ پر زورلورالائی ایرانی پٹرول پمپس، تندور اور گوشت کی دکانوں کے خلاف کارروائی، دو پمپس سیلطالبعلم بریال خان مندوخیل کا اغواء تشویشناک، فوری بازیابی یقینی بنائی جائے، محمد ہاشم اتمانخیلمسلم باغ میں مستحق گھرانوں کیلئے بڑا ریلیف، راشن، بستر اور کمبل تقسیمخواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے خاموشی توڑنا ہوگی، سکینہ عبداللہ خانڈاکٹر احسان اللہ کاکڑ کو تمغۂ امتیاز ملنا جامعہ لورالائی اور بلوچستان کیلئے تاریخی اعزازبکرا منڈی میں شہریوں اور بیوپاریوں کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، میر مرتضیٰ خان جمالیصفائی، پانی، نکاسی آب اور سڑکوں کی بہتری اولین ترجیحات ہیں، میر نعیم خان عمرانیکوئٹہ میں ناقص مصالحہ جات بنانے والا یونٹ سیل، بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائیسیرتِ طیبہ انسانیت کے لیے مکمل ضابطۂ حیات ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقنوڈیرو: نیشنل میڈیکل طبیہ کالج میں حکماء کا اجلاس، طب یونانی کے فروغ پر زورلورالائی ایرانی پٹرول پمپس، تندور اور گوشت کی دکانوں کے خلاف کارروائی، دو پمپس سیل

قطر کا ایرانی پائلٹس کو حراست میں رکھنے سے انکار، ایک پائلٹ کی باقیات مل گئیں

دوحہ: قطر نے ایرانی پائلٹس کو حراست میں رکھنے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملہ فضائی حدود کی خلاف ورزی اور اس کے بعد پیش آنے والے واقعے سے متعلق ہے۔

قطری وزارت خارجہ کے مطابق رواں سال کے آغاز میں ایرانی پائلٹس نے قطری فضائی حدود میں داخل ہونے کے بعد حکام کی جانب سے رابطے کی کوششوں کا جواب نہیں دیا تھا۔

خبر رساں ادارے کے مطابق قطری تلاش اور امدادی ٹیموں کو ایک ایرانی پائلٹ کی باقیات ملی ہیں، جس کے بعد ایرانی حکام سے رابطہ کیا گیا تاکہ باقیات کی حوالگی کے طریقہ کار پر تعاون کیا جا سکے۔

قطر نے ایران کو واقعے سے متعلق کارروائیوں کی تفصیلات کا جائزہ لینے کی دعوت بھی دی ہے، تاہم ایران کی جانب سے تاحال جواب نہیں دیا گیا۔

قطری حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی پائلٹس کو حراست میں رکھنے کا دعویٰ درست نہیں، جبکہ واقعے کی مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *