Banner
Daily Sahafat Quetta
August 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیسید نصرت آغا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہار تعزیتبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیسید نصرت آغا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہار تعزیت

پاکستان کا مقبوضہ مغربی کنارے کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کے تحفظ کا مطالبہ

پاکستان کا مقبوضہ مغربی کنارے کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کے تحفظ کا مطالبہ

پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے میں تیزی سے بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے خطاب میں کہا کہ اسرائیل کی جانب سے غیر قانونی آبادکاری میں توسیع اور دیگر اقدامات کا مقصد قبضے کو مستحکم کرنا اور فلسطینی سرزمین کو تقسیم کرنا ہے، جو انتہائی تشویشناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ آبادکاروں کا تشدد فوری طور پر روکا جائے اور ذمہ دار عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ مسجد اقصیٰ میں اشتعال انگیز کارروائیوں پر بھی پاکستان کو شدید تحفظات ہیں۔

پاکستانی مندوب نے زور دیا کہ فلسطینیوں کو فوری بین الاقوامی تحفظ فراہم کیا جائے اور سلامتی کونسل یونیسیف کی سفارشات پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *