Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جمعیت علماء اسلام شہداء کی جماعت ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبی آئی ایس پی کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کیا جائے، بے بنیاد الزامات پر قانونی کارروائی ہوگی: ترجمانایف ایف سی نے 30 جون 2026 کو ختم ہونے والی دوسری سہ ماہی کے نتائج کا اعلان کر دیاروٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے کرنل نواب علی اور کرنل محمد اسد کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیادریائے سندھ میں پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ، گڈو پر درمیانے اور سکھر پر نچلے درجے کا سیلاب برقرارسکھر: موٹر وے پر مشترکہ کارروائی، بھاری مقدار میں جدید اسلحہ برآمد، دو مبینہ اسمگلر گرفتارسردار امیر بخش بھٹو سے انتقال پر چوتھے روز بھی تعزیت کا سلسلہ جاریپانی کے تنازعےپی ایس او سمیت آئل کی بڑی کمپنیوں کا اربوں روپے کا فراڈ پکڑا گیابجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشافجمعیت علماء اسلام شہداء کی جماعت ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبی آئی ایس پی کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کیا جائے، بے بنیاد الزامات پر قانونی کارروائی ہوگی: ترجمانایف ایف سی نے 30 جون 2026 کو ختم ہونے والی دوسری سہ ماہی کے نتائج کا اعلان کر دیاروٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے کرنل نواب علی اور کرنل محمد اسد کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیادریائے سندھ میں پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ، گڈو پر درمیانے اور سکھر پر نچلے درجے کا سیلاب برقرارسکھر: موٹر وے پر مشترکہ کارروائی، بھاری مقدار میں جدید اسلحہ برآمد، دو مبینہ اسمگلر گرفتارسردار امیر بخش بھٹو سے انتقال پر چوتھے روز بھی تعزیت کا سلسلہ جاریپانی کے تنازعےپی ایس او سمیت آئل کی بڑی کمپنیوں کا اربوں روپے کا فراڈ پکڑا گیابجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف

سردار امیر بخش بھٹو سے انتقال پر چوتھے روز بھی تعزیت کا سلسلہ جاری

نوڈیرو (رپورٹ:عابد بھٹو)
سردار امیر بخش بھٹو سے انتقال پر چوتھے روز بھی تعزیت کا سلسلہ جاری ۔
تفصیلات کے مطابق نواب سردار امیر بخش خان بھٹو کے چچا اور مرحوم نواب سردار ممتاز علی بھٹو کے بڑے بھائی، نوابزادہ عاشق علی خان بھٹو کے انتقال پر آج چوتھے روز بھی تعزیت کا سلسلہ جاری رہا۔ سندھ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی سیاسی، سماجی، ادبی اور وکلاء تنظیموں کے رہنماؤں الحاج غوث بخش خان مہر، سردار معظم علی خان عباسی، سردار اکبر علی خان بلیدی، سردارزادہ بیرسٹر کاظم علی خان عباسی، سردارزادہ محمد ولید خان عباسی، سعید خان عباسی، سردار حسین بخش ناریجو، میر منظور خان آدمانی مگسی، پیر نجیب اللہ ہالیجوی، رئیس سراج احمد خان چاچڑ، رئیس بشیر خان چولیانی، رئیس الہوسایو گھوٹو، میاں ذوالفقار علی پیرزادو، سابق صوبائی مشیر میر محمد امین خان مینگل، میر آصف خان جلبانی، میر حسن خان رند، سید نادر علی شاہ، پیر نور الہدیٰ شاہ جیلانی، سید ندیم احمد ہاشمی، حافظ عتیق الرحمٰن سومرو، سید عبدالغفار شاہ (انسپکٹر)، نذیر احمد چھٹو، عبدالمجید چولیانی، سالار خان سومرو، ہوت خان میرالی، محمد خان میرالی، اصغر علی راجپر، بقا محمد جعفری، نظام الدین مگسی، صادق علی عباسی، سید دیدار شاہ، وڈیرو اسد علی تنیو، وڈیرو شفیق احمد عباسی، عبدالحق جکھرو، صدا حسین ساریو، عبدالغفور دھامراہو، جاوید احمد کلہوڑو اور دیگر نے میرپور بھٹو پہنچ کر نواب سردار امیر بخش خان بھٹو سے تعزیت کی، مرحوم کے لیے مغفرت، جنت الفردوس میں بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *