Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
حلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئیحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئی

کل پیٹرول کی قیمت کیاہوگی بڑی خبر سامنے آگئی

اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کی بلند قیمتوں، درآمدی لاگت میں اضافے اور خطے میں جاری کشیدگی کے باعث پاکستان میں آئندہ پندرہ روزہ جائزے کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق اگر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں موجودہ رجحان برقرار رہا تو پیٹرول کی قیمت میں 10 سے 20 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12 سے 25 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حتمی قیمتوں کا انحصار عالمی خام تیل کی قیمت، درآمدی پریمیم، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر اور حکومت کی جانب سے ٹیکسوں سے متعلق فیصلوں پر ہوگا۔

تاہم حکومت کی جانب سے تاحال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل سے متعلق کوئی باضابطہ اعلان یا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا، اس لیے مذکورہ اعداد و شمار صرف ابتدائی مارکیٹ اندازوں پر مبنی ہیں۔

حکومت نئی قیمتوں کا باضابطہ اعلان آئندہ پندرہ روزہ جائزے کے موقع پر کرے گی، جس کے بعد ہی پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا حتمی تعین ہوگا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *