Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
موسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئے

حکومتی وفد اور دھرنا کمیٹی کے مذاکرات بے نتیجہ ختم، احتجاج جاری رکھنے کا اعلان


کوئٹہ: حکومتی وفد اور دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بھی کسی حتمی نتیجے کے بغیر ختم ہوگیا۔ مذاکراتی عمل رات گئے تک جاری رہا، تاہم فریقین کے درمیان معاملات پر اتفاق نہ ہو سکا۔

دھرنا کمیٹی کے رہنما نصراللہ خان زیرے کے مطابق حکومتی وفد کے ساتھ تقریباً چھ گھنٹے طویل مذاکرات ہوئے، جس میں کمیٹی نے اپنے مطالبات ایک بار پھر حکام کے سامنے رکھے۔

انہوں نے بتایا کہ حکومتی وفد نے مطالبات پر مشاورت کے لیے مزید وقت مانگا ہے، تاہم دھرنا بدستور اسی مقام پر جاری رہے گا۔

نصراللہ خان زیرے کا کہنا تھا کہ لواحقین کی رضامندی اور اطمینان کے بغیر حکومت کے ساتھ کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ آل پارٹیز کے اعلان کردہ احتجاجی مظاہروں اور ہڑتال کے شیڈول پر بھی عملدرآمد جاری رہے گا۔

دھرنا کمیٹی اور حکومتی وفد کے درمیان مذاکرات کے آئندہ مرحلے سے متعلق فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *