Banner
Daily Sahafat Quetta
August 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالی

پی پی ایچ آئی نصیرآباد میں مبینہ جعلی تعلیمی اسناد پر بھرتیوں کے الزامات، شفاف تحقیقات کا مطالبہ

نصیر آباد (رپورٹ محمد یونس عمرانی) پی پی ایچ آئی نصیرآباد میں بعض ملازمین کی تعلیمی اسناد کے حوالے سے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چند اسناد کی صداقت پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں، جس کے بعد معاملے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ متعلقہ سرٹیفکیٹس اور تعلیمی ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے لیے متعلقہ اداروں سے تصدیق کرائی جانی چاہیے تاکہ یہ واضح ہو سکے کہ بھرتیاں تمام قانونی تقاضوں کے مطابق کی گئی تھیں یا نہیں۔شہری، سماجی اور عوامی حلقوں نے حکومت بلوچستان، محکمہ صحت، پی پی ایچ آئی ڈپٹی کمشنر نصیر آباد کمشنر نصیر آباد اور دیگر متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ تمام مشتبہ اسناد کی فوری فرانزک اور ادارہ جاتی تصدیق کرائی جائے۔اگر کسی ملازم کی تعلیمی اسناد غیر مستند یا جعلی ثابت ہوں تو ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے، جبکہ حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں۔پی پی ایچ آئی انتظامیہ کا مؤقف خبر فائل ہونے تک موصول نہیں ہو سکا۔ مؤقف موصول ہونے کی صورت میں اسے بھی خبر کا حصہ بنایا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *