Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ، کان حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی، صدر،وزیر اعظم کا اظہار افسوسدہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دیامن بورڈ نے حماس کے غیر مسلح ہونے اور اسرائیلی فوج کے انخلاء کا معاہدہ کر لیا، صدر ٹرمپموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانکوئٹہ، کان حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی، صدر،وزیر اعظم کا اظہار افسوسدہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دیامن بورڈ نے حماس کے غیر مسلح ہونے اور اسرائیلی فوج کے انخلاء کا معاہدہ کر لیا، صدر ٹرمپموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خان

ڈیگاری ہائی اسکول کے طلبہ پینے کے پانی سے محروم،ہیڈماسٹر پر کرپشن اور بدانتظامی کے سنگین الزامات

کوٸٹہ(عزیز مری) گورنمنٹ ماٸنز ہاٸی سکول ڈیگاری میں نالاٸق کرپٹ ہیڈماسٹر کی تعیناتی کی وجہ سے سکول کے سیکڑوں بچے پینے کے پانی سے محروم سکول کی کرسیاں چھٹاٸیاں تک اپنے گھر لے گٸے اساتذہ کے منع کرنے پر اساتذہ کے خلاف کارواٸی کی گٸی۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ماٸنز ہاٸی اسکول ڈیگاری کوٸٹہ میں گزشتہ ایک سال سے ایک ایسے ہیڈماسٹر کو تعینات کیا گیا ہے جو دو لاکھ کے لگ بھگ تنخواہ لینے کے باوجود اسکول کے بچوں کے لیے پینے کے پانی کے لیے دیٸے گٸے پیسے بھی اپنی جیب میں ڈال دیتے ہیں جسکی وجہ سے جون جولاٸی کے گرم ترین مہنیوں میں بچے پینے کے پانی سے محروم ہیں گزشتہ ایک سال سے مختلف بہانوں سے سکول کا فرنیچر کرسیاں،پنکھے اور بچوں کے بیٹھنے کے لیے دیٸے گٸے چھٹاٸی واٹر کولر تک گھر لے گٸے سکول کے اساتذہ اگر منع کریں تو الٹا انھیں بلک میل کرکے انکے خلاف کارواٸی کرتے ہیں ڈیگاری کے سیاسی سماجی قباٸلی عوامی حلقوں نے سیکرٹیری ماٸنز ۔ قومی احتساب بیورو بلوچستان اور صوباٸی محتسب سے اپیل کی ہے کہ ماٸنز لیبر ویلفٸیر ہاٸی اسکول ڈیگاری کوٸٹہ کے تعینات ہیڈ ماسٹر کے خلاف فوری کارواٸی کی جاٸے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *