Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتکوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقات

اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم کی تحصیل دفتر کے عملے سے تعارفی ملاقات

اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ جناب ماجد سلیم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد تحصیل دفتر کے افسران اور عملے کے ساتھ تعارفی اجلاس منعقد کیا۔
اجلاس کے دوران مختلف انتظامی و دفتری امور پر بریفنگ دی گئی، جبکہ تحصیل کے انتظامی معاملات، عوامی خدمات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم نے کہا کہ حکومتِ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوامی مسائل کے بروقت اور میرٹ پر حل کو اولین ترجیح دی جائے گی۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ تحصیل انتظامیہ عوام کو بہتر، شفاف اور مؤثر خدمات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گی اور عوامی شکایات کے ازالے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *