Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
حلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئیحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئی

ہنہ اوڑک واقعہ: ملوث عناصر کو فوری گرفتار کیا جائے، داود شاہ کاکڑ

کوئٹہ : ہنہ اوڑک کے پرامن مقامی افراد کو مسلح گروپ کا شہید کرنا ناقابل یقین ھے عوام ہنہ اوڑک جاتے ہوئے فروٹ کے لئے چھری نہیں لیجاسکتے لیکن مسلح گروہ کو بین القوامی سطح کی رہائش ، ٹرانسپورٹ اور اسلحہ کب ، کس اور کیسے فراہم کیا گیا ھے حکومت اور ریاست نے اگر اس غیر اعلانیہ حالت جنگ جیسی صورتحال کا سنجیدہ حل نہیں نکالا تو اس اگ میں پورہ بلوچستان جل جائے گا پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر داود شاہ کاکڑ نے ہنہ اوڑک کے شہیدوں اور زخمیوں کی عیادت کے موقع پر کہا کہ بلوچستان اس وقت ایسی دہشت گردی سے جھل رہا ھے جہاں مارنے والا نامعلوم ھے لیکن انکے پاس رہائش ، ٹرانسپورٹ ، اسلحہ اور دنیا کے تمام تر وسائل دستیاب ھے اور مرنے والوں کا کوئی پرسان حل نہیں ھے انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف شہدہ ، زخیموں اور اہلیان ہنہ اوڑک کیساتھ ہونے والے ظلم کی مزمت کرتے ہوئے ملوث عناصر کو گرفتار کرنے کا پرزور مطالبہ کرتی ھے پاکستان تحریک انصاف ہنہ اوڑک کے مقامی افراد کیساتھ ہر فورم پر کھڑی ھے اور انکے حقوق کے حصول تک کسی بھی طرح کی ائینی ، قانونی اور جہموری احتجاج اور دھرنے سے دریغ نہیں کرینگے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *