Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

کوئٹہ: سول اسپتال کی او پی ڈی بند، مریض مشکلات کا شکار


کوئٹہ: سول اسپتال میں ڈاکٹروں کے احتجاج اور او پی ڈی سروسز کے بائیکاٹ کے باعث روزانہ علاج کے لیے آنے والے سینکڑوں مریض شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ او پی ڈی بند ہونے سے خصوصاً غریب، نادار اور دور دراز علاقوں سے آنے والے مریض متاثر ہو رہے ہیں، جنہیں علاج معالجے کی سہولیات حاصل کرنے میں دشواری پیش آ رہی ہے۔

عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ احتجاج کے نتیجے میں حکومت کے بجائے عام شہری اور مریض متاثر ہو رہے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مریضوں کی مشکلات کے پیش نظر او پی ڈی سروسز جلد بحال کی جائیں۔

شہریوں نے یہ بھی تجویز دی ہے کہ جب تک احتجاج جاری ہے، ڈاکٹر حضرات نجی اسپتالوں اور کلینکس میں مستحق مریضوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کریں تاکہ علاج کے منتظر افراد کو ریلیف مل سکے۔

واضح رہے کہ سول اسپتال کوئٹہ میں ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب گردی کے واقعے کے بعد ڈاکٹرز نے احتجاج کرتے ہوئے اپنے مطالبات کے حق میں او پی ڈی سروسز کا بائیکاٹ کر رکھا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *