Banner
Daily Sahafat Quetta
September 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات آج سے شروع؛ 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکانبلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، خواتین و بچوں سمیت 103 افغان زیرِحراست2025 کا پاک بھارت تنازع یاد دہانی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو غیرحل شدہ چھوڑنا خطرناک ہے، اسحاق ڈارپاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کی تاریخی، سکیورٹی اور جغرافیائی سیاسی وجوہاتیلٹا کا تاریخی دھوکہ اور افغانستان کی جنگجویانہ خودداریمہنگائی، بے روزگاری اور اینٹی کرپشناوپن ڈور پالیسی کے تحت عوامی مسائل کی سنوائی، ضلعی انتظامیہ کا فوری حل کی یقین دہانیکرم سیکٹر میں فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوشش پاک فوج نے ناکام بنا دی، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فراراغبرگ میں پولیس چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، 5 مبینہ حملہ آور ہلاکنوجوان تاریخ سے روشنی اور ثقافت سے شناخت حاصل کریں، گورنر بلوچستانپاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات آج سے شروع؛ 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکانبلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، خواتین و بچوں سمیت 103 افغان زیرِحراست2025 کا پاک بھارت تنازع یاد دہانی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو غیرحل شدہ چھوڑنا خطرناک ہے، اسحاق ڈارپاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کی تاریخی، سکیورٹی اور جغرافیائی سیاسی وجوہاتیلٹا کا تاریخی دھوکہ اور افغانستان کی جنگجویانہ خودداریمہنگائی، بے روزگاری اور اینٹی کرپشناوپن ڈور پالیسی کے تحت عوامی مسائل کی سنوائی، ضلعی انتظامیہ کا فوری حل کی یقین دہانیکرم سیکٹر میں فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوشش پاک فوج نے ناکام بنا دی، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فراراغبرگ میں پولیس چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، 5 مبینہ حملہ آور ہلاکنوجوان تاریخ سے روشنی اور ثقافت سے شناخت حاصل کریں، گورنر بلوچستان

محسن نقوی سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے، سپریم لیڈر کو فیلڈ مارشل کا اہم پیغام پہنچائیں گے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے جہاں وہ اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کو فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اہم پیغام پہنچائیں گے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں جہاں وہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری پاکستان کی ثالثی کے تحت ایران کے حکام سے اعلیٰ سطح کے مذاکرات کریں گے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ محسن نقوی تہران کی وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔

ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق باخبر ذرائع نے بتایا کہ محسن نقوی اپنے دورہ ایران کے دوران سپریم لیڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کو فیلڈ مارشل عاصم منیر کا خصوصی پیغام دیں گے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران روانگی سے قبل وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلیٰ حکومتی شخصیات کے ساتھ اہم مشاورت کی، ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورت حال اور ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے محسن نقوی کو ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات کے حوالے سے خصوصی ہدایات دی ہیں، جنہیں وہ اپنے دورہ ایران کے دوران متعلقہ قیادت تک پہنچائیں گے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *