Banner
Daily Sahafat Quetta
September 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیمصنوعی ذہانت (AI) – ابتدا، حال اور مستقبلچراغِ علم سے روشن ہوتی نسلیں پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ ثمینہ کی تعلیمی خدمات اور طالبات کی تربیتنصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ میں احتجاجروہڑی ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا کام تیزی سے جاری، منصوبے پر ایک ارب 27 کروڑ روپے لاگت آئے گیکوئٹہ میں اے جی آفس کے آڈٹ افسر فائرنگ سے جاں بحق، پولیس کی تحقیقات شروعاکادمی ادبیات پاکستان کوئٹہ کی تقریبِ پذیرائی،میر نواز سولنگی کی کوئٹہ آمد ، آغاگل کی جانب سے عشائیہکوئٹہ تا چمن پسنجر ٹرین فوری بحال کی جائے،اسلم اچکزئی14 سالہ اسد عاطف نے انڈر 14 نیشنل پیڈل چیمپئن شپ جیت لیکوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیمصنوعی ذہانت (AI) – ابتدا، حال اور مستقبلچراغِ علم سے روشن ہوتی نسلیں پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ ثمینہ کی تعلیمی خدمات اور طالبات کی تربیتنصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ میں احتجاجروہڑی ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا کام تیزی سے جاری، منصوبے پر ایک ارب 27 کروڑ روپے لاگت آئے گیکوئٹہ میں اے جی آفس کے آڈٹ افسر فائرنگ سے جاں بحق، پولیس کی تحقیقات شروعاکادمی ادبیات پاکستان کوئٹہ کی تقریبِ پذیرائی،میر نواز سولنگی کی کوئٹہ آمد ، آغاگل کی جانب سے عشائیہکوئٹہ تا چمن پسنجر ٹرین فوری بحال کی جائے،اسلم اچکزئی14 سالہ اسد عاطف نے انڈر 14 نیشنل پیڈل چیمپئن شپ جیت لی

کوئٹہ۔کراچی قومی شاہراہ پر تعمیراتی کام مسافروں کے لیے خطرہ بن گئے

کوئٹہ۔کراچی قومی شاہراہ پر تعمیراتی کام مسافروں کے لیے خطرہ بن گئے

کوئٹہ ٹو کراچی ڈبل روڈ کے جاری تعمیراتی کاموں کے دوران مبینہ طور پر حفاظتی اقدامات کے فقدان پر شہریوں سماجی کارکنوں اور مسافروں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے تفصیلات کے مطابق فیڈرل ورکس (FWO) کی جانب سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) کی منظوری سے مختلف مقامات پر تعمیراتی کام جاری ہے، تاہم شہریوں کا کہنا ہے کہ کام کے دوران نہ تو مناسب احتیاطی تدابیر اختیار کی گئی ہیں اور نہ ہی سائین بورڈز، متبادل راستوں (Diversion) اور ریفلیکٹر لائٹس کا کوئی مناسب انتظام موجود ہے مسافروں کے مطابق رات کے اوقات میں اس شاہراہ پر سفر انتہائی خطرناک اور کئی مقامات پر تقریباً ناممکن ہو چکا ہے تعمیراتی مقامات پر دونوں اطراف گہرے گڑھے اور تنگ راستوں کی وجہ سے حادثات کے خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے، جبکہ متعدد حادثات کی اطلاعات بھی سامنے آ چکی ہیں شہریوں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ تعمیراتی کام شروع کرنے سے قبل حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانا لازمی ہوتا ہے، تاہم موجودہ صورتحال میں انسانی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہیں سماجی و عوامی حلقوں نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) کے چیئرمین، سیکرٹری، ممبران اور جنرل منیجر سے فوری نوٹس لینے اور ہنگامی بنیادوں پر حفاظتی انتظامات بہتر بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ See less

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *