Banner
Daily Sahafat Quetta
September 24, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مسلم باغ پولیس کی دبنگ کاروائی، چار ملزمان گرفتار، مسروقہ گاڑی برآمدپشتون ثقافت مہمان نوازی، بہادری اور رواداری کی علامت ہے، ماجد سلیمپاکستان کا تعلیمی نظام ، کتابیں بدل گئیں، تعلیم کب بدلے گی؟TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1520/23-9-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1509/23-9-2026قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی، محمد علی جمالیمہنگائی اور بے روزگاری عوام کیلئے عذاب بن چکی ہے، مولانا قاری مہراللہامن و امان اور جرائم کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، محمد علی جمالیجرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش قانون کی گرفت میں، 4 ملزمان گرفتارسید عابد بخآری کی وفات سے صحافت کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے ، شیخ فریدمسلم باغ پولیس کی دبنگ کاروائی، چار ملزمان گرفتار، مسروقہ گاڑی برآمدپشتون ثقافت مہمان نوازی، بہادری اور رواداری کی علامت ہے، ماجد سلیمپاکستان کا تعلیمی نظام ، کتابیں بدل گئیں، تعلیم کب بدلے گی؟TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1520/23-9-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1509/23-9-2026قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی، محمد علی جمالیمہنگائی اور بے روزگاری عوام کیلئے عذاب بن چکی ہے، مولانا قاری مہراللہامن و امان اور جرائم کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، محمد علی جمالیجرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش قانون کی گرفت میں، 4 ملزمان گرفتارسید عابد بخآری کی وفات سے صحافت کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے ، شیخ فرید

کوئٹہ میں صفائی و حفاظتی اقدامات کیلئے انسپیکشن مہم جاری


ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی جانب سے صحت و صفائی اور حفاظتی اقدامات کے حوالے سے انسپیکشن مہم جاری
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی نے ایم سی کیو ٹیموں اور اے سی یو ٹیز کے ہمراہ پرنس روڈ، گورداسنگھ روڈ اور شواک شاہ روڈ پر مختلف ہوٹلوں، فوڈ آؤٹ لیٹس، باربر شاپس اور دیگر تجارتی مراکز کا معائنہ کیا۔
معائنے کے دوران صفائی ستھرائی، خوراک کی حفاظت اور حفاظتی اصولوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔ متعدد دکانوں اور مراکز میں کھانے کی اشیاء کو غیر محفوظ طریقے سے رکھنے، مضر صحت کوکنگ آئل کے استعمال اور حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزیوں پر نوٹسز، وارننگز اور جرمانے عائد کیے گئے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *