Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےذہنی و فکری معذوری کے حامل بچوں کے لیے ڈے کیئر اور علاج و بحالی کے مراکز بنائے جائیں،سلمی سعید ہاشمیجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےذہنی و فکری معذوری کے حامل بچوں کے لیے ڈے کیئر اور علاج و بحالی کے مراکز بنائے جائیں،سلمی سعید ہاشمی

نایاب سیاہ وہیل مچھلی گہرے سمندر میں نمودار، ویڈیو بھی سامنے آگئی

حب(ویب ڈیسک) بلوچستان کے ساحلی پٹی گڈانی پر پہلی مرتبہ زندہ نایاب دیوہیکل سیاہ وہیل نمودار ہوِئی جس کی ویڈیو سامنے آگئی ہے ، ساحل سے دو کلو میٹر کے فاصلے پر نایاب وہیل سمندر میں غوطے کھاتی رہی مقامی مائی گیر کے مطابق نایاب سیاہ وہیل کی لمبائی 100فٹ اور چھوڑائی پچاس فٹ وزن 150ٹن سے زائد ہوسکتا ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق  گڈانی کی تاریخ میں پہلی بار زندہ وہیل نمودار ہوئی ہے وہ بھی ساحل سے دو کلو میٹر کے فاصلے پر اس سے قبل بلوچستان کے مختلف ساحلی پٹیوں پر مردہ حالت میں وہیل پائی جا چکی ہے سیاہ وہیل کی دریافت کے حوالے سے مقامی ماہی گیروں نے بتایا کہ ساحل کے قریب آنے سے سمندر میں ماہی گیروں کے لیے نیک تمناؤں کی امید ہے۔

یادرہے کہ وہیل کو سمندری حیات کی سب سے بڑی نسل تصور کیا جاتا ہے۔ یہ دنیا میں نایاب ہے جبکہ ان کا وزن10ٹن سے200ٹن تک ہوتا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *