Banner
Daily Sahafat Quetta
September 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیمصنوعی ذہانت (AI) – ابتدا، حال اور مستقبلچراغِ علم سے روشن ہوتی نسلیں پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ ثمینہ کی تعلیمی خدمات اور طالبات کی تربیتنصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ میں احتجاجروہڑی ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا کام تیزی سے جاری، منصوبے پر ایک ارب 27 کروڑ روپے لاگت آئے گیکوئٹہ میں اے جی آفس کے آڈٹ افسر فائرنگ سے جاں بحق، پولیس کی تحقیقات شروعاکادمی ادبیات پاکستان کوئٹہ کی تقریبِ پذیرائی،میر نواز سولنگی کی کوئٹہ آمد ، آغاگل کی جانب سے عشائیہکوئٹہ تا چمن پسنجر ٹرین فوری بحال کی جائے،اسلم اچکزئی14 سالہ اسد عاطف نے انڈر 14 نیشنل پیڈل چیمپئن شپ جیت لیکوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیمصنوعی ذہانت (AI) – ابتدا، حال اور مستقبلچراغِ علم سے روشن ہوتی نسلیں پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ ثمینہ کی تعلیمی خدمات اور طالبات کی تربیتنصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ میں احتجاجروہڑی ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا کام تیزی سے جاری، منصوبے پر ایک ارب 27 کروڑ روپے لاگت آئے گیکوئٹہ میں اے جی آفس کے آڈٹ افسر فائرنگ سے جاں بحق، پولیس کی تحقیقات شروعاکادمی ادبیات پاکستان کوئٹہ کی تقریبِ پذیرائی،میر نواز سولنگی کی کوئٹہ آمد ، آغاگل کی جانب سے عشائیہکوئٹہ تا چمن پسنجر ٹرین فوری بحال کی جائے،اسلم اچکزئی14 سالہ اسد عاطف نے انڈر 14 نیشنل پیڈل چیمپئن شپ جیت لی

یومِ دستور: آئین قومی یکجہتی اور جمہوری استحکام کی علامت ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ دستور کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 10 اپریل 1973 کو متفقہ آئین کی منظوری پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم سنگِ میل ہے، جو قومی یکجہتی، جمہوری استحکام اور وفاق کی مضبوطی کی روشن علامت ہے انہوں نے کہا کہ آئینِ پاکستان محض ایک قانونی دستاویز نہیں بلکہ ریاست اور عوام کے درمیان ایک مضبوط عمرانی معاہدہ ہے جو ہر شہری کے حقوق اور ریاست کی ذمہ داریوں کا تعین کرتا ہے وزیراعلیٰ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ حکومت ہر شہری کے آئینی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے میر سرفراز بگٹی نے واضح کیا کہ کسی کو طاقت کے زور پر اپنا نظریہ مسلط کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی اور ریاست کی رٹ ہر صورت برقرار رکھی جائے گی انہوں نے کہا کہ قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت کسی کو نہیں دی جا سکتی اور آئین و قانون کی بالادستی ہی ایک مہذب معاشرے کی بنیاد ہے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ آئین اور پارلیمنٹ ہی عوامی حقوق کے حصول کا مؤثر اور مستند راستہ ہیں بلوچستان کو حاصل ہونے والے تمام حقوق آئینی و پارلیمانی جدوجہد کا نتیجہ ہیں انہوں نے کہا کہ آئین ہمیں عوام کے سامنے جوابدہ بناتا ہے اور ریاستی نظام میں شفافیت اور توازن کو یقینی بناتا ہے انہوں نے آئین و قانون کی بالادستی کے قیام اور ملکی دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے سیکیورٹی فورسز کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز اور عوام کی عظیم قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی وزیراعلیٰ نے اس بات پر زور دیا کہ جمہوریت کی مضبوطی اور آئینی پاسداری ہی پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل کی ضمانت ہے انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو آئین کی اہمیت سے آگاہ کرنا وقت کی اہم ضرورت اور قومی ذمہ داری ہے، تاکہ وہ ایک باشعور اور ذمہ دار شہری کے طور پر ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔اس کی5مختصر سرکایں نیکدالو جس میںوزیراعلیٰ نے کچھ بولا ہو واضع نام آخر میں ادالو

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *