Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

عید کے چاند سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست، شہری نے کیا مطالبہ کردیا؟

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عید کے چاند کے فوری اعلان کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ریمارکس دیے کہ چاند صرف نظر آنے پر ہی اعلان کیا جا سکتا ہے۔

عدالت نے وزارت مذہبی امور سے رپورٹ طلب کی اور کہا کہ پہلے چاند کی شہادتیں چاروں صوبوں سے جمع کی جاتی ہیں، پھر کمیٹی میٹنگ کے بعد فیصلہ کیا جاتا ہے، اسی لیے اعلان میں وقت لگتا ہے۔

درخواست گزار شہری عبد اللہ شفیق نے استدعا کی کہ رویت ہلال کمیٹی کو ہدایت دی جائے کہ چاند کا اعلان جلدی کیا جائے تاکہ تراویح اور عید شاپنگ کے دوران لوگوں کی مشکلات کم ہوں، اور انتظامیہ لا اینڈ آرڈر کے مسائل سے بچ سکے۔

چیف جسٹس نے واضح کیا کہ چاند دیکھے بغیر کوئی اعلان ممکن نہیں، لہٰذا رپورٹ طلب کر لی گئی ہے اور سماعت ملتوی کر دی گئی۔ آئندہ سماعت کی تاریخ ابھی مقرر نہیں کی گئی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *