Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
صنعتی پولٹری فارمنگ: انسانی صحت کے لیے خاموش خطرہاسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقدجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشیصنعتی پولٹری فارمنگ: انسانی صحت کے لیے خاموش خطرہاسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقدجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشی

ٹیسوری کو ہٹاکر وفاق نے واضح پیغام دیا ہے کہ انھیں اب ہماری ضرورت نہیں، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ (MQM Pakistan) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی Farooq Sattar نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہٹائے جانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

فاروق ستار نے ایک بیان میں کہا کہ گورنر سندھ کو ہٹاکر وفاقی حکومت اور وزیر اعظم نے واضح پیغام دیا کہ اب انہیں ایم کیو ایم کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس مسئلے کو اپنی ریڈ لائن بنانا چاہیے اور فوری طور پر حکومت کو خیر باد کہنا چاہیے۔

ایم کیو ایم کے ترجمان نے پہلے کہا تھا کہ وفاق نے گورنر سندھ کی تبدیلی پر اعتماد میں نہیں لیا اور اس فیصلے پر جلد لائحہ عمل دینے کا اعلان بھی کیا تھا۔

وفاقی حکومت نے کامران ٹیسوری کو ہٹا کر ان کی جگہ مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ مقرر کر دیا ہے، جس کی منظوری صدر Asif Ali Zardari نے بھی دے دی ہے۔ نہال ہاشمی آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *