Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

بائیک کیلیے نئی ایم ٹیگ چپ پر کام جاری ہے جو شہریوں کو مفت دی جائیگی، ڈی سی اسلام آباد

بائیک کیلیے نئی ایم ٹیگ چپ پر کام جاری ہے جو شہریوں کو مفت دی جائیگی، ڈی سی اسلام آباد
ایم ٹیگ اترنے کے بعد ناکارہ ہو جاتا ہے دوسری بائیک پر استعمال نہیں ہوسکتا، چوری ہوگیا تو نیا مفت دیا جائے گا

ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن بائیک پر ایم ٹیگ کے لیے ایف ڈبلیو او نئی چپ پر کام کر رہا ہے، تیار ہونے کے بعد یہ شہریوں کو مفت دی جائے گی، ایم ٹیگ اترنے کے بعد ناکارہ ہو جاتا ہے دوسری بائیک پر استعمال نہیں ہوسکتا۔

پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ موٹر سائیکلز پر ایم ٹیگ کے حوالے سے ایف ڈبلیو او نئی چپ پر کام کر رہا ہے، نئی چپ تیار ہونے کے بعد شہریوں کو مفت جاری کی جائے گی، ایف ڈبلیو او کے مطابق موٹر سائیکل کا ایم ٹیگ اترنے کے بعد ناکارہ ہو جاتا ہے ہمیں اس بات کا ڈر نہیں کہ ایک بائک کا ایم ٹیگ دوسرے پر استعمال ہو سکتا ہے۔

انہوں ںے بتایا کہ ایم ٹیگ چوری ہونے کی صورت میں ہیلپ لائن نمبر پر بتائیں فوری بلاک ہوجائے گا، ایم ٹیگ چوری ہونے کی صورت میں نیا بالکل مفت لگایا جائے گا، ایم ٹیگ میں سیکورٹی اور سیفٹی کے حوالے سے مختلف فیچرز رکھے گئے ہیں، شہر کی تمام مساجد اور امام بارگاہوں پر سیکیورٹی کو سخت کیا گیا ہے تمام افسران ہمہ وقت فیلڈ میں موجود ہوتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ آن لائن ٹیکسیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، اب تک 19 ہزار سے زائد ٹیکسی اور بائیکس کی رجسٹریشن کی گئی ہے، ڈرائیورز کو پابند کیا گیا ہے کہ سواری کی شناخت ڈالیں کہاں سے اٹھایا کہاں چھوڑا، بیرون ممالک میں بغیر لائسنس ٹیکسی نہیں چلائی جاتی اسلام آباد میں ٹیکسی کی رجسٹریشن بھی سیکیورٹی میکانزم کے تحت کی جا رہی ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *