Banner
Daily Sahafat Quetta
November 6, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پنجاب حکومت کو بدنام کرکے متبادل انتظام لانے کی کوشش ہو رہی ہے، خواجہ آصففتنۃ الہندوستان کا اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیے خواتین کا استعمال، اہم انکشافات سامنے آگئےمولانا فضل الرحمان کے قریبی اتحادی سے منسوب حج ٹور آپریٹرز کو شوکاز نوٹس جاری2025 میں ختم دہائی کے دوران پاکستان کا کل بیرونی قرضہ تقریباً دگنا ہوگیاٹرمپ کا ایران پر 9 نومبر کو دوبارہ حملوں کا امکان، وائٹ ہاؤس میں سکیورٹی ٹیم سے اہم مشاورتخیبرپختونخوا میں تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریاں روکنے کے احکامات معطلترکیہ کی پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کردیبلوچستان کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، جسٹس جمال خان مندوخیل“عصرِ حاضر میں فکرِاقبال اور کلامِ اقبال کی معنویت”حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے، مولانا عبدالقادر لونیپنجاب حکومت کو بدنام کرکے متبادل انتظام لانے کی کوشش ہو رہی ہے، خواجہ آصففتنۃ الہندوستان کا اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیے خواتین کا استعمال، اہم انکشافات سامنے آگئےمولانا فضل الرحمان کے قریبی اتحادی سے منسوب حج ٹور آپریٹرز کو شوکاز نوٹس جاری2025 میں ختم دہائی کے دوران پاکستان کا کل بیرونی قرضہ تقریباً دگنا ہوگیاٹرمپ کا ایران پر 9 نومبر کو دوبارہ حملوں کا امکان، وائٹ ہاؤس میں سکیورٹی ٹیم سے اہم مشاورتخیبرپختونخوا میں تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریاں روکنے کے احکامات معطلترکیہ کی پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کردیبلوچستان کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، جسٹس جمال خان مندوخیل“عصرِ حاضر میں فکرِاقبال اور کلامِ اقبال کی معنویت”حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے، مولانا عبدالقادر لونی

2025 میں ختم دہائی کے دوران پاکستان کا کل بیرونی قرضہ تقریباً دگنا ہوگیا

پاکستان کا مجموعی بیرونی قرضہ 10 سال کے دوران تقریباً دوگنا ہو گیا ہے اور 2025 کے اختتام تک 135.107 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔

عالمی بینک کی انٹرنیشنل ڈیٹ رپورٹ 2026 کے مطابق 2015 میں پاکستان کا بیرونی قرضہ 68.673 ارب ڈالر تھا، جو 2025 میں بڑھ کر 135.107 ارب ڈالر ہو گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مجموعی قرضے میں 107.076 ارب ڈالر سرکاری اور سرکاری ضمانت یافتہ قرضہ، 17.58 ارب ڈالر نجی غیر ضمانت یافتہ قرضہ جبکہ 10.45 ارب ڈالر قلیل مدتی قرضہ شامل ہے۔

سرکاری اور سرکاری ضمانت یافتہ قرضوں میں 56.83 ارب ڈالر کثیرالجہتی، 42.43 ارب ڈالر دوطرفہ جبکہ 7.8 ارب ڈالر نجی قرض دہندگان کے واجب الادا ہیں۔

رپورٹ کے مطابق چین پاکستان کا سب سے بڑا انفرادی قرض دہندہ ہے، جس کے 22.4 ارب ڈالر واجب الادا ہیں۔ اس کے بعد عالمی بینک کے 19.2 ارب ڈالر اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے 16.83 ارب ڈالر کے قرضے ہیں۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ 2025 میں چین نے پاکستان کو دیے گئے 2 ارب ڈالر کے قرضوں کی واپسی کی مدت میں توسیع کی، جبکہ عالمی مالیاتی فنڈ نے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلٹی اور ریزیلیئنس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسیلٹی کے تحت 2.3 ارب ڈالر کی نئی رقوم فراہم کیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *