Banner
Daily Sahafat Quetta
November 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2213/02-11-2026بلوچستان کی خوشحالی پیپلز پارٹی کا نعصب العین ہے،میر عبید گورگیجممبر سازی مہم سے حقیقی آزادی کی جدوجہد کو تقویت ملے گی،صادق آغاگیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے حل کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، نصیر لہڑیتاج، نازیانہ اورقضاءچینی پاکستانی شادیجمعیت علماء اسلام کے کارکنان منفی پروپیگنڈے کا دلیل اور اخلاقیات سے مقابلہ کریں، مولانا عبدالواسع عبدالرحمن رفیقامن و امان، سرمایہ کاروں کا تحفظ اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، آئی جی ایف سیچوہدری مقدر حسین عمرہ کی سعادت حاصل کرکے پتوکی واپس پہنچ گئےایس ایچ او تھانہ مدرسہ ، شہروز اقبال فرض شناسی، حسنِ اخلاق اور عوامی خدمت کی روشن مثالTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2213/02-11-2026بلوچستان کی خوشحالی پیپلز پارٹی کا نعصب العین ہے،میر عبید گورگیجممبر سازی مہم سے حقیقی آزادی کی جدوجہد کو تقویت ملے گی،صادق آغاگیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے حل کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، نصیر لہڑیتاج، نازیانہ اورقضاءچینی پاکستانی شادیجمعیت علماء اسلام کے کارکنان منفی پروپیگنڈے کا دلیل اور اخلاقیات سے مقابلہ کریں، مولانا عبدالواسع عبدالرحمن رفیقامن و امان، سرمایہ کاروں کا تحفظ اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، آئی جی ایف سیچوہدری مقدر حسین عمرہ کی سعادت حاصل کرکے پتوکی واپس پہنچ گئےایس ایچ او تھانہ مدرسہ ، شہروز اقبال فرض شناسی، حسنِ اخلاق اور عوامی خدمت کی روشن مثال

امن و امان، سرمایہ کاروں کا تحفظ اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، آئی جی ایف سی

رپورٹ: محمد اصغر خان کھوسہ

کوئٹہ: انٹرنیشنل ریسز اکنامک کوریڈور (IOEC) کے چیئرمین چوہدری غلام مصطفیٰ انصاری کی خصوصی ہدایت پر بلوچستان کے صوبائی صدر جہانگیر لانگو نے آئی جی ایف سی سے اہم ملاقات کی، جس میں گرینڈ جاوی ہاؤسنگ اسکیم کے معاملات، درپیش مسائل، علاقے میں امن و امان کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران جہانگیر لانگو نے ہاؤسنگ اسکیم کو درپیش مسائل اور ترقیاتی سرگرمیوں کے تسلسل کے حوالے سے اپنے تحفظات اور تجاویز پیش کیں۔ اس موقع پر آئی جی ایف سی نے یقین دہانی کرائی کہ جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور امن و امان خراب کرنے والے شرپسند عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

آئی جی ایف سی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ علاقے میں امن و استحکام برقرار رکھنے، سرمایہ کاروں کے جان و مال کے تحفظ اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے مؤثر اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔

ملاقات میں اس امر پر اتفاق کیا گیا کہ پائیدار امن، سرمایہ کاری کے سازگار ماحول اور ترقیاتی سرگرمیوں کا تسلسل بلوچستان کی معاشی و سماجی ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔ اس سلسلے میں باہمی رابطوں اور تعاون کو مزید مؤثر بنانے کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *