Banner
Daily Sahafat Quetta
October 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
چاغی دو اضلاع میں تقسیم، ویسٹرن چاغی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاریجسٹس محسن اختر کیانی ’ضمیر کی آواز پر ‘ مستعفینواں کلی کوئٹہ میں ریورنڈ برکت میموریل کرسچن قبرستان کی سالانہ دعائیہ تقریب، مرحومین کے لیے خصوصی دعاچودھری تنویر احمد میو کا بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان، عوامی مسائل حل کرنے کا عزمگورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی لورالائی ڈویژن کے انتخابات مکمل، سعید احمد ناصر ڈویژنل صدر منتخبلورالائی ڈویژن میں تعلیمی مسائل کے حل کے لیے سیسا وفد کی ڈویژنل ڈائریکٹر سکولز عبدالواسع کاکڑ سے اہم ملاقاتلورالائی میں یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول میں یکجہتی ریلیلورالائی میں میڈیکل اسٹورز کا معائنہ، غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف کارروائی کا عزمجامعہ لورالائی میں یومِ سیاہ کشمیر کے سلسلے میں پروقار تقریب، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتیخدمت کے چراغ، امید کی روشنیچاغی دو اضلاع میں تقسیم، ویسٹرن چاغی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاریجسٹس محسن اختر کیانی ’ضمیر کی آواز پر ‘ مستعفینواں کلی کوئٹہ میں ریورنڈ برکت میموریل کرسچن قبرستان کی سالانہ دعائیہ تقریب، مرحومین کے لیے خصوصی دعاچودھری تنویر احمد میو کا بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان، عوامی مسائل حل کرنے کا عزمگورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی لورالائی ڈویژن کے انتخابات مکمل، سعید احمد ناصر ڈویژنل صدر منتخبلورالائی ڈویژن میں تعلیمی مسائل کے حل کے لیے سیسا وفد کی ڈویژنل ڈائریکٹر سکولز عبدالواسع کاکڑ سے اہم ملاقاتلورالائی میں یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول میں یکجہتی ریلیلورالائی میں میڈیکل اسٹورز کا معائنہ، غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف کارروائی کا عزمجامعہ لورالائی میں یومِ سیاہ کشمیر کے سلسلے میں پروقار تقریب، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتیخدمت کے چراغ، امید کی روشنی

نواں کلی کوئٹہ میں ریورنڈ برکت میموریل کرسچن قبرستان کی سالانہ دعائیہ تقریب، مرحومین کے لیے خصوصی دعا

نواں کلی کوئٹہ کے ریورنڈ برکت میموریل کرسچن قبرستان میں سالانہ دعائیہ تقریب، مرحومین کے لیے خصوصی دعا

ولیم برکت کی مسیحی برادری کے لیے خدمات قابلِ تحسین ہیں، گریگری انوسینٹ

کوئٹہ (اسپیشل رپورٹر) ریورنڈ برکت میموریل کرسچن قبرستان، نواں کلی کوئٹہ میں سالانہ دعائیہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں مذہبی رہنماؤں، مسیحی برادری کی معزز شخصیات اور مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ تقریب میں محترم بشپ ولسن فضل، ریورنڈ فادر ایمانوئل مشتاق (OFM)، ریورنڈ فادر تعظیم ساغر (OFM)، پاسٹر عمران، پاسٹر طاہر اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے اقلیتی امور کے رہنما گریگری انوسنٹ سمیت دیگر شخصیات شریک ہوئیں۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گریگری انوسنٹ نے سابق رکن صوبائی اسمبلی حکومتِ بلوچستان ولیم برکت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جو بھی اس دنیا میں آیا ہے، اسے ایک دن دنیا سے رخصت ہونا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ولیم برکت نے مسیحی برادری کے لیے آخری آرام گاہ کا انتظام کیا، جس پر وہ اور آنے والی نسلیں ہمیشہ ان کی شکر گزار رہیں گی۔ مسیحی برادری کے لیے ان کی یہ خدمت قابلِ قدر ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *