Banner
Daily Sahafat Quetta
October 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
چاغی دو اضلاع میں تقسیم، ویسٹرن چاغی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاریجسٹس محسن اختر کیانی ’ضمیر کی آواز پر ‘ مستعفینواں کلی کوئٹہ میں ریورنڈ برکت میموریل کرسچن قبرستان کی سالانہ دعائیہ تقریب، مرحومین کے لیے خصوصی دعاچودھری تنویر احمد میو کا بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان، عوامی مسائل حل کرنے کا عزمگورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی لورالائی ڈویژن کے انتخابات مکمل، سعید احمد ناصر ڈویژنل صدر منتخبلورالائی ڈویژن میں تعلیمی مسائل کے حل کے لیے سیسا وفد کی ڈویژنل ڈائریکٹر سکولز عبدالواسع کاکڑ سے اہم ملاقاتلورالائی میں یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول میں یکجہتی ریلیلورالائی میں میڈیکل اسٹورز کا معائنہ، غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف کارروائی کا عزمجامعہ لورالائی میں یومِ سیاہ کشمیر کے سلسلے میں پروقار تقریب، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتیخدمت کے چراغ، امید کی روشنیچاغی دو اضلاع میں تقسیم، ویسٹرن چاغی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاریجسٹس محسن اختر کیانی ’ضمیر کی آواز پر ‘ مستعفینواں کلی کوئٹہ میں ریورنڈ برکت میموریل کرسچن قبرستان کی سالانہ دعائیہ تقریب، مرحومین کے لیے خصوصی دعاچودھری تنویر احمد میو کا بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان، عوامی مسائل حل کرنے کا عزمگورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی لورالائی ڈویژن کے انتخابات مکمل، سعید احمد ناصر ڈویژنل صدر منتخبلورالائی ڈویژن میں تعلیمی مسائل کے حل کے لیے سیسا وفد کی ڈویژنل ڈائریکٹر سکولز عبدالواسع کاکڑ سے اہم ملاقاتلورالائی میں یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول میں یکجہتی ریلیلورالائی میں میڈیکل اسٹورز کا معائنہ، غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف کارروائی کا عزمجامعہ لورالائی میں یومِ سیاہ کشمیر کے سلسلے میں پروقار تقریب، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتیخدمت کے چراغ، امید کی روشنی

چودھری تنویر احمد میو کا بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان، عوامی مسائل حل کرنے کا عزم

لاہور( ) مسلم لیگ ن کے رہنما امیدوار برائے جنرل کونسلر یونین کونسل 38 چودھری تنویر احمد میو نے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے پرزور اصرار پر عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار ہو کر ائندہ بلدیاتی الیکشن میں انشاء اللہ بھرپور حصہ لوں گا ہماری یونین کونسل کے مختلف علاقوں میں بجلی گیس سیوریج پی سی سی گلیاں واٹر فلٹریشن پلانٹ سمیت بنیادی سہولتوں کا فقدان ہے انشاءاللہ جنرل کونسلر منتخب ہو کر عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروں گا چوہدری تنویر احمد نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف پاکستان کے واحد لیڈر ہیں جن کے اندر پاکستان کی تعمیر و ترقی کا درد ہے پاکستان کے لیے میاں نواز شریف کی بڑی خدمات ہیں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاکستان نے بھارت کو جنگ میں تاریخی شکست دی جس کی بدولت پاکستان کا عالمی سطح پر وقار بلند ہوا وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کے پاسپورٹ کو عالمی سطح پر زبردست پذیرائی مل رہی ہے ایک سوال کے جواب میں چودھری تنویر احمد نے وفاقی وزیر برائے پبلک افیئر یونٹ رانا مبشر اقبال کے متعلق کہا کہ رانا مبشر اقبال بااخلاق ملنسار شخصیت کے مالک ہیں اور باکردار عوامی لیڈر ہیں عوام ان کو پسند کرتی ہے انشاءاللہ اگر بلدیاتی الیکشن ہوئے تو جنرل کونسلر کی سیٹ پر الیکشن لڑوں گا عوام سے درخواست ہے کہ مجھے ووٹ اور سپورٹ کریں انشاءاللہ منتخب ہو کر عوام کے اعتماد پر پورا اتروں گا

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *