Banner
Daily Sahafat Quetta
October 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بنگلہ دیشی جوڑاخاتون صحافی عطیہ اکرم کو ہراساں کرنے اور امین اللہ مینگل پر تشدد کی مذمتسردیوں میں ایل این جی کے 18 کارگوز خریدنے کا ہدف مقررلاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ عدم ادائیگی پر قید کاٹنے سے جرمانہ ختم نہیں ہوگاپاکستانی اور سعودی انویسٹرز کی ایک دوسرے کو ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کی دعوتکوئٹہ: جبل نور القرآن کے قریب فائرنگ، ہاؤسنگ اسکیم کی مشینری آگ کی نذرکوئٹہ: اے این پی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی گرفتارہمارے لیے پاکستان کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا ضروری ہے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیوراجن پور مسافر بس حادثہ؛ مزید ایک بچہ دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی، 30 زخمیجس ملک میں ہسپتال اور بینک منافع بخش کاروبار بن جائیں وہاں ریاست مر جاتی ہے اور کمپنی راج شروع ہو جاتا ہےبنگلہ دیشی جوڑاخاتون صحافی عطیہ اکرم کو ہراساں کرنے اور امین اللہ مینگل پر تشدد کی مذمتسردیوں میں ایل این جی کے 18 کارگوز خریدنے کا ہدف مقررلاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ عدم ادائیگی پر قید کاٹنے سے جرمانہ ختم نہیں ہوگاپاکستانی اور سعودی انویسٹرز کی ایک دوسرے کو ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کی دعوتکوئٹہ: جبل نور القرآن کے قریب فائرنگ، ہاؤسنگ اسکیم کی مشینری آگ کی نذرکوئٹہ: اے این پی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی گرفتارہمارے لیے پاکستان کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا ضروری ہے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیوراجن پور مسافر بس حادثہ؛ مزید ایک بچہ دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی، 30 زخمیجس ملک میں ہسپتال اور بینک منافع بخش کاروبار بن جائیں وہاں ریاست مر جاتی ہے اور کمپنی راج شروع ہو جاتا ہے

سردیوں میں ایل این جی کے 18 کارگوز خریدنے کا ہدف مقرر

سردیوں میں گیس کی بڑھتی ہوئی طلب پوری کرنے کے لیے ایل این جی کے 18 کارگوز خریدنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، جبکہ قطر سے نسبتاً سستی ایل این جی درآمد کرنے کو ترجیح دی جائے گی۔

ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ملک بھر میں سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کو مجموعی طور پر ایک ارب 40 کروڑ مکعب فٹ مقامی گیس دستیاب ہے، تاہم سردیوں میں صرف پنجاب کی گیس کی ضرورت ایک ارب مکعب فٹ تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایل این جی کی اسپاٹ خریداری کے لیے 30 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ (ایم ایم بی ٹی یو) قیمت آخری حد ہوسکتی ہے۔

گیس کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیش نظر ایل این جی کی درآمد کے انتظامات کیے جا رہے ہیں تاکہ سردیوں میں ضروریات پوری کرنے میں مدد مل سکے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *