Banner
Daily Sahafat Quetta
September 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ماحولیاتی تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، سیکرٹری ماحولیات نور محمد پرکانیملک سنگین معاشی اور سیاسی چیلنجز کا شکار ہے، مولانا عبدالغفور حیدریخصوصی بچے معاشرے پر بوجھ نہیں، قومی اثاثہ ہیں، میر سیف اللہ خان کھیترانماحول کا تحفظ حکومت کی پالیسی کا اہم حصہ ہے، نسیم الرحمان خان ملاخیلمشکوک سرگرمیوں کی فوری اطلاع دی جائے، ڈپٹی کمشنر محمد حسیب شجاعچمن میں سپیکر بلوچستان اسمبلی اور ڈپٹی کمشنر کی کھلی کچہریکوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، مولانا عبدالرحمن رفیقپی ٹی آئی لانگ مارچ میں کچھ ہوا تو ذمے دار کال دینے والے ہونگے، شوکت یوسفزئیٹیکس اسکیم میں حکومتی نیک نیتی کا مثبت جواب نہیں دیا گیا، چیئرمین ایف بی آرڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیرِ صدارت CSR کمیٹی کا اجلاسماحولیاتی تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، سیکرٹری ماحولیات نور محمد پرکانیملک سنگین معاشی اور سیاسی چیلنجز کا شکار ہے، مولانا عبدالغفور حیدریخصوصی بچے معاشرے پر بوجھ نہیں، قومی اثاثہ ہیں، میر سیف اللہ خان کھیترانماحول کا تحفظ حکومت کی پالیسی کا اہم حصہ ہے، نسیم الرحمان خان ملاخیلمشکوک سرگرمیوں کی فوری اطلاع دی جائے، ڈپٹی کمشنر محمد حسیب شجاعچمن میں سپیکر بلوچستان اسمبلی اور ڈپٹی کمشنر کی کھلی کچہریکوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، مولانا عبدالرحمن رفیقپی ٹی آئی لانگ مارچ میں کچھ ہوا تو ذمے دار کال دینے والے ہونگے، شوکت یوسفزئیٹیکس اسکیم میں حکومتی نیک نیتی کا مثبت جواب نہیں دیا گیا، چیئرمین ایف بی آرڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیرِ صدارت CSR کمیٹی کا اجلاس

گورنر راج لگانے کیلئے جتنے عناصر درکار ہوتے ہیں وہ کے پی حکومت مہیا کر چکی، اختیار ولی

اسلام آباد: وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات اختیار ولی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے وہ تمام عناصر مہیا کردیئے ہیں جو ان کے بقول گورنر راج کے نفاذ کے لیے درکار ہوتے ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اختیار ولی نے کہا کہ ایک وقت آئے گا جب صوبائی اسمبلی تحلیل ہوگی اور ملک کو وسط مدتی انتخابات کی طرف جانا پڑے گا، تاہم ان کے مطابق اس کے علاوہ بھی کئی آپشنز موجود ہیں۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ خیبرپختونخوا حکومت کی صورتحال گورنر راج کے حوالے سے درکار حالات پیدا کرچکی ہے۔

دوسری جانب تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے کہا کہ گورنر راج اسی صورت میں نافذ کیا جاسکتا ہے جب آئینی مشینری کام کرنا بند کردے، جبکہ خیبرپختونخوا میں آئینی نظام معمول کے مطابق کام کررہا ہے۔

شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف حکومت کے ساتھ مذاکرات چاہتی ہے اور حکومت کو دستیاب چند دنوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بات چیت کا راستہ اختیار کرنا چاہیے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *