Banner
Daily Sahafat Quetta
September 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
23 ستمبر پشتون کلچر ڈے: تاریخی تسلسل، سنجیدگی اور قومی شناخت کا پائیدار پیغامجمعہ خان پر تشدد کا فوری نوٹس، ملوث افراد کی گرفتاری کا مطالبہ، بلوچستان میڈیا فورمقرآن سے وابستگی ہی ہماری دینی و اخروی کامیابی کی ضمانت ہے، شیخ الحدیث مولانا عبدالعزیزعوامی مسائل بارے متعلقہ ادارے مشترکہ کارروائیاں یقینی بنائیں ،مہراللہ بادینیکسی بھی بچے کو پولیو کے قطروں سے محروم نہ رہنے دیا جائے،ذیشان لاشاریپولیو ورکرز اور سکیورٹی اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،بخت کاکڑپشتون کلچر ڈے ثقافتی و علمی تشخص اجاگر کرنے کا دن ہے،سردار منظور کاکڑمحاذ آرائی اور انتقامی سیاست ملک کو کمزور کر رہی ہے، قاری مہراللہعوام کو بے دخل کرنے کے بجائے تحفظ فراہم کیا جائے، عبدالقادر لونیملاوٹی خوراک پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، حبیب اللہ خان23 ستمبر پشتون کلچر ڈے: تاریخی تسلسل، سنجیدگی اور قومی شناخت کا پائیدار پیغامجمعہ خان پر تشدد کا فوری نوٹس، ملوث افراد کی گرفتاری کا مطالبہ، بلوچستان میڈیا فورمقرآن سے وابستگی ہی ہماری دینی و اخروی کامیابی کی ضمانت ہے، شیخ الحدیث مولانا عبدالعزیزعوامی مسائل بارے متعلقہ ادارے مشترکہ کارروائیاں یقینی بنائیں ،مہراللہ بادینیکسی بھی بچے کو پولیو کے قطروں سے محروم نہ رہنے دیا جائے،ذیشان لاشاریپولیو ورکرز اور سکیورٹی اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،بخت کاکڑپشتون کلچر ڈے ثقافتی و علمی تشخص اجاگر کرنے کا دن ہے،سردار منظور کاکڑمحاذ آرائی اور انتقامی سیاست ملک کو کمزور کر رہی ہے، قاری مہراللہعوام کو بے دخل کرنے کے بجائے تحفظ فراہم کیا جائے، عبدالقادر لونیملاوٹی خوراک پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، حبیب اللہ خان

نوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب، فریال تالپور کی شرکت

نؤڈیرو (رپورٹ:عابد بھٹو) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب بھٹو ہاؤس نوڈیرو پر منائی گئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور تھیں۔
تقریب میں ضلع لاڑکانہ کے صدر ایم این اے خورشید احمد جونیجو، ڈسٹرکٹ کونسل لاڑکانہ کے چیئرمین ،و جنرل سیکرٹری اعجاز احمد لغاری،ایڈووکیٹ دیدار علی بھٹو،سید ارشد شاھ،محمد انور برڑو،سرفراز میرانی،ممتاز چھواں، زاہد جلبانی اور دیگر سینئر رہنماؤں نے شرکت کیا اس کے بعد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر کارکنان نے زندہ ہے بھٹو زندہ ہے اور جئے بلاول کے فلک شگاف نعرے لگائے اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی درازی عمر، صحت و سلامتی اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں، جبکہ آئے ہوئے مہمانوں میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *