Banner
Daily Sahafat Quetta
September 9, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ ، سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث ملزم پسٹل اور موٹر سائیکل سمیت گرفتارکوئٹہ ، تھانہ شالکوٹ کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتارکوئٹہ، سول اسپتال میں جڑواں بچوں کی پیدائش کا دعوی بے بنیاد، انکوائری رپورٹ جاریتربت ، اسسٹنٹ کمشنر تمپ کی سرکاری گاڑی مسلح افراد نے چھین لیامریکہ کی سازشوں سے عالم اسلام بدامنی اور خانہ جنگی کا شکار ہے، مولانا عبدالقادر لونیکوئٹہ ،غیر قانونی کرش پلانٹ کیخلاف کارروائی ،13افراد گرفتارتعلیم کے معیار اور نوجوانوں کے مستقبل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا،ظہور بلیدیکمپنی میں شفافیت، پیشہ ورانہ نظم و نسق اور مؤثر نگرانی یقینی بنائی جائے، سرفراز بگٹیبورڈ آف ریونیو بلوچستان کی ٹیم کے ساتھ اہم اجلاس، ریکارڈ کی فراہمی اور مکمل تعاون کی ہدایتتعلیم کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، قرۃ العین مگسیکوئٹہ ، سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث ملزم پسٹل اور موٹر سائیکل سمیت گرفتارکوئٹہ ، تھانہ شالکوٹ کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتارکوئٹہ، سول اسپتال میں جڑواں بچوں کی پیدائش کا دعوی بے بنیاد، انکوائری رپورٹ جاریتربت ، اسسٹنٹ کمشنر تمپ کی سرکاری گاڑی مسلح افراد نے چھین لیامریکہ کی سازشوں سے عالم اسلام بدامنی اور خانہ جنگی کا شکار ہے، مولانا عبدالقادر لونیکوئٹہ ،غیر قانونی کرش پلانٹ کیخلاف کارروائی ،13افراد گرفتارتعلیم کے معیار اور نوجوانوں کے مستقبل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا،ظہور بلیدیکمپنی میں شفافیت، پیشہ ورانہ نظم و نسق اور مؤثر نگرانی یقینی بنائی جائے، سرفراز بگٹیبورڈ آف ریونیو بلوچستان کی ٹیم کے ساتھ اہم اجلاس، ریکارڈ کی فراہمی اور مکمل تعاون کی ہدایتتعلیم کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، قرۃ العین مگسی

تعلیم کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، قرۃ العین مگسی

گنداواہ (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جھل مگسی محترمہ قرۃ العین مگسی سے اساتذہ کرام، محکمہ تعلیم کے افسران، صحافی برادری سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ضلع میں تعلیمی صورتحال، اسکولوں کی فعالیت اور اساتذہ کی کارکردگی سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جھل مگسی محترمہ قرۃ العین مگسی نے کہا کہ تعلیم کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ بند اسکولوں کو فعال بنانے اور تعلیمی سرگرمیوں کو مزید بہتر بنانے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام اساتذہ اپنی جائے تعیناتی پر موجود رہ کر اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دیں اور طلبہ کو معیاری تعلیم کی فراہمی یقینی بنائیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ تعلیم کی بہتری کے لیے افسران اور اساتذہ کو اپنی ذمہ داریاں ایمانداری اور لگن سے ادا کرنا ہوں گی، جبکہ تعلیمی اداروں میں نظم و ضبط اور تدریسی معیار کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *