Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندیدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی

حیات اللہ خان کاکڑ کی قیوم بلوچ اور بلوچستان میڈیا فورم کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد

حیات اللہ خان کاکڑ کی قیوم بلوچ اور بلوچستان میڈیا فورم کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کی صوبائی کونسل کے رکن حیات اللہ خان کاکڑ نے اپنے ایک بیان میں بلوچستان میڈیا فورم کے نو منتخب صوبائی صدر، سینئر جرنلسٹ قیوم بلوچ اور ان کی کابینہ کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ حیات اللہ خان کاکڑ نے کہا کہ بلوچستان میں اس وقت ایسے مخلص اور باصلاحیت صحافیوں کی اشد ضرورت ہے جو عوام کے مسائل کو اجاگر کریں۔ بلوچستان کے صحافیوں کے لیے یہ باعثِ مسرت ہے کہ قیوم بلوچ جیسے تجربہ کار اور متحرک صحافی کو بلوچستان میڈیا فورم کی صوبائی قیادت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ عبدالقیوم بلوچ ایک منجھے ہوئے اور دلیر صحافی ہیں، جن کے بلوچستان کے عوام کے ساتھ دیرینہ اور مضبوط روابط ہیں۔ وہ بلوچستان کے مقامی حالات اور سیاسی معاملات کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ اور ماضی میں خود بھی پیپلز پارٹی کے انفارمیشن سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔حیات اللہ خان کاکڑ نے کہا کہ وہ اپنی جانب سے اور پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کی جانب سے قیوم بلوچ اور ان کی پوری کابینہ کو بلوچستان میڈیا فورم کے نو منتخب عہدیداران کی حیثیت سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ نئی کابینہ صحافی برادری کے مسائل کے حل اور بلوچستان کے عوام کی آواز مؤثر انداز میں اجاگر کرنے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *