Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندیدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی

انسانی جان سے بڑھ کر کوئی چیز قیمتی نہیں، کے الیکٹرک کی غفلت ناقابل قبول ہے، سائرہ عطاء

انسانی جان سے بڑھ کر کوئی چیز قیمتی نہیں، کے الیکٹرک کی غفلت ناقابل قبول ہے، سائرہ عطاء

انسانی جان سے بڑھ کر کوئی چیز قیمتی نہیں، کے الیکٹرک کی غفلت ناقابل قبول ہے، سائرہ عطاء

حب نمائندہ خصوصی

حب:کمشنر سائرہ عطاء جام غلام قادر ہسپتال حب دورے پرپہنچ گئیں سول ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں دوران آپریشن بجلی کی عدم دستیابی کا نوٹس لے لیا ہے ڈپٹی کمشنر کو فوری کے الیکٹرک منیجمنٹ کے جی ایم کیخلاف اعلی حکام کو لیٹر لکھنے کا حکم دیدیا ہے اس موقع پر کمشنر سائرہ عطاء نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انسانی جان سے بڑھ کر کوئی چیز قیمتی نہیں یوتی ہے روزانہ معمولی فالٹ دور کرنے میں کے الیکٹرک حکام کی ناکامی سنگین مسئلہ یے حب انڈسٹریل زون سے خطیر ریونیو ریکوری کے باوجود کے الیکٹرک منیجمنٹ کا رویہ ناقابل قبول ہے ایم ایس ناظر بلوچ کا حام غلام قادرہسپتال حب کی کمشنر سائرہ عطاء کوبریفنگ دی کہ جام غلام قادر ٹیچنگ ہسپتال حب میں ماہانہ 400 سے زائد آپریشن ایمرجنسی بنیادوں پر یوتے ہیں سول ہسپتال حب دورے کے باوجود کے الیکٹرک ٹیکنیکل ٹیم کا فالٹ دور کرنے میں عدم دلچسپی غیرذمہ دارانہ ہے بجلی کی عدم ترسیل سے ڈائیلیسز یونٹ انکوبیٹرز اور معمول کے آپریشن متاثر یوریے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *