Banner
Daily Sahafat Quetta
August 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیجرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدی

میر رضا قتل کے بعد کون پُراسرار طور پر غائب ہے؟ والد کی میڈیا سے گفتگو

کراچی: میر رضا قتل کیس میں مقتول کے والد حسین نے تحقیقات پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ گیسٹ ہاؤس کے ملازمین سے کی گئی تفتیش اور سی سی ٹی وی ریکارڈ کے بارے میں اہلِ خانہ کو آگاہ نہیں کیا جا رہا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسین نے بتایا کہ وزیر داخلہ اور میئر کراچی نے ملاقات کے دوران جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دی، جس پر خاندان نے سوچ کر جواب دینے کا کہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نئی تحقیقاتی کمیٹی پر اعتماد ہے اور امید ہے کہ کمیٹی حقائق سامنے لائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈی آئی جی عامر فاروقی ایک اچھی شہرت رکھنے والے افسر ہیں۔

مقتول کے والد نے مزید کہا کہ میر رضا کا بزنس پارٹنر بھی پراسرار طور پر غائب ہے، جبکہ پولیس نے اس سے ایک بار تفتیش کی۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ گلستانِ جوہر میں قائم گیسٹ ہاؤس کے ملازمین سے کیا تحقیقات ہوئیں، اس بارے میں خاندان کو کچھ نہیں بتایا جا رہا۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ گیسٹ ہاؤس کی سی سی ٹی وی فوٹیج اور تحقیقات سے متعلق تمام اہم معلومات سامنے لائی جائیں تاکہ اصل حقائق واضح ہو سکیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *