Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
خضدار واقعے پر بلوچستان اسمبلی میں شدید احتجاج، نواب ثناء اللہ زہری کے گھر چھاپے کا مطالبہ، وزراء کا واک آؤٹملک میں آئین کی بالادستی اور جمہوریت کی بحالی ہی تمام بحرانوں کا واحد حل ہے،محمود خان اچکزئیتحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کا عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے عظیم الشان مظاہرہکَیس لاہور میں ایران، اسرائیل اور امریکا تنازع پر سیمینار، ماہرین نے جنگ کے نئے محاذوں کا جائزہ لیاکشمیری عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رہے گی، میر شعیب نوشیروانیمسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہیے، نسیم الرحمن ملاخیلاہلِ بلوچستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، ان کی حمایت جاری رکھیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانشخصیت نہیں اصول بڑے ہوتے ہیںاقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت دیا جائے،اکرام الدینکیو۔ڈی۔ اے میں پہلی خاتون ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ و بلڈنگ کنٹرول کی تعیناتیخضدار واقعے پر بلوچستان اسمبلی میں شدید احتجاج، نواب ثناء اللہ زہری کے گھر چھاپے کا مطالبہ، وزراء کا واک آؤٹملک میں آئین کی بالادستی اور جمہوریت کی بحالی ہی تمام بحرانوں کا واحد حل ہے،محمود خان اچکزئیتحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کا عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے عظیم الشان مظاہرہکَیس لاہور میں ایران، اسرائیل اور امریکا تنازع پر سیمینار، ماہرین نے جنگ کے نئے محاذوں کا جائزہ لیاکشمیری عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رہے گی، میر شعیب نوشیروانیمسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہیے، نسیم الرحمن ملاخیلاہلِ بلوچستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، ان کی حمایت جاری رکھیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانشخصیت نہیں اصول بڑے ہوتے ہیںاقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت دیا جائے،اکرام الدینکیو۔ڈی۔ اے میں پہلی خاتون ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ و بلڈنگ کنٹرول کی تعیناتی

اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت دیا جائے،اکرام الدین

اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت دیا جائے،اکرام الدین

پاکستان کشمیری عوام کی منصفانہ جدوجہد کی ہمیشہ بھرپور سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کرتا رہے گا۔معاون خصوصی وزارت اوورسیز پاکستانیز برائے اٹلی

اٹلی(انٹرنیشنل ڈیسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت اوورسیز پاکستانیز کے معاون خصوصی برائے اٹلی اکرام الدین نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کو حق خودارادیت دیا جائے انہوں نے کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کی منصفانہ جدوجہد کی ہمیشہ بھرپور سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کرتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ پانچ اگست 2019 کا دن تاریخِ کشمیر کا وہ سیاہ باب ہے، جس نے نہ صرف کشمیریوں کی سیاسی شناخت اور قانونی حیثیت کو مسخ کیا، بلکہ ان کی اجتماعی خودداری، تہذیبی تشخص، معاشی و سماجی ڈھانچے، اور بنیادی انسانی حقوق پر بھی کاری ضرب لگائی۔ بھارت کی ہندو فسطائی مودی حکومت نے اس دن یکطرفہ، غیر آئینی، غیر قانونی اور غیر اخلاقی طور پر جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرتے ہوئے آئینِ ہند کی دفعہ 370 اور 35A کو منسوخ کر دیا، جس کے تحت بھارتی زیر تسلط جموں و کشمیر کو محدود اور علامتی ہی سہی ، جو خودمختاری حاصل تھی، اور جسے بھارتی آئین میں ایک آئینی معاہدے کے طور پر شامل کیا گیا تھا۔ یہی وہ لمحہ تھا جب کشمیریوں کے ساتھ دہلی کے تمام وعدے جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوئے۔ وزرات اوورسیز پاکستانیز کے معاون خصوصی برائے اٹلی اکرام الدین نے اپنے پیغام میں کہا کہ پانچ اگست صرف ایک قانون کا خاتمہ نہیں تھا، بلکہ کشمیریوں کی تاریخی شناخت، ان کی زمین، ان کے وسائل، ان کے روزگار، ان کی زبان، اور ان کی مذہبی و ثقافتی اکثریت کو نشانہ بنانے کی ایک مکمل منصوبہ بندی کا آغاز تھا۔اس دن کے بعد کشمیر مکمل طور پر ایک فوجی چھاؤنی میں تبدیل ہو ا

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *